• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ترکیہ

ڈنمارک میں مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ترکیہ کاسخت رد عمل

News Editor by News Editor
جنوری 29, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

انقرہ (نیوز ڈٰیسک )ترکیہ نے ڈنمارک میں ترکیہ سفارتخانے اور ایک مسجد کے سامنے پولیس کے تحفظ میں قرآن مجید کو شہید کرنے کی اجازت دئیے جانے پر لعنت و ملامت بھیجی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق دفترِ خارجہ نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ سویڈن میں ہماری مقدس کتاب قرآن کے خلاف نفرت انگیز جرم کا ارتکاب اسی اسلام سے نفرت کرنے والے شخص کو ڈنمارک کے کوپن ہیگن شہر میں دہرانے کی اجازت دیے جانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

ترکیہ کی تمام تنبیہات کے باوجود سویڈن اور ہالینڈ کے بعد ڈنمارک میں سر زد کیے جانے والے اس نفرت انگیز فعل کو روکنے میں ناکامی، یورپ میں مذہبی عدم رواداری اور نفرت کو نام نہاد آزادی کے ماحول کا غلط استعمال کرتے ہوئے اسے خطرناک حد تک اچھالنا انتہائی سنگین اور پر خدشات ماحول کے جنم لینے کا اشارہ دے رہا ہے۔

بیان میں واضح کیا گیا کہ خطہ یورپ میں لاکھوں انسانوں کی حساسیت کو زد پہنچانے والی اس قسم کی بیہودہ حرکتوں کی اجازت دینا امن و امان کے ماحول میں مل کر زندگی بسر کرنے کو خطرات سے دو چار کر رہا ہے اور یہ چیز روزانہ یورپ کے کسی مقام پر ظہور پذیر ہونے والے نسل پرست، غیر ملکی دشمنی اور اسلام مخالف حملوں کو مزید اچھال رہی ہے۔

ہم یورپی معاشرے کے ایک لازمی جزو مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کے برخلاف رد عمل کا مظاہرہ نہ کرنے والی ریاستی انتظامیہ کو یاد دہانی کراتے ہیں اور یہ جن کائناتی اقدار کا دعوی کرتے ہیں ان کو پاوں تلے روندھے جانے پر خاموشی اختیار نہ کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ترکیہ سفارتخانےڈنمارکقرآن مجیدلعنت و ملامتمسجدمقدس کتاب
Previous Post

امریکا، پولیس کا سیاہ فام شہری پر بہیمانہ تشدد، شہریوں کا شدید احتجاج

Next Post

خالصتان ریفرنڈم،میلبرن میں بھارتی کمیونٹی اور سکھوں کے درمیان تصادم کا خدشہ

News Editor

News Editor

Next Post
خالصتان ریفرنڈم

خالصتان ریفرنڈم،میلبرن میں بھارتی کمیونٹی اور سکھوں کے درمیان تصادم کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading