• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پاکستانی چاول

چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات 10 لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئیں

News Editor by News Editor
فروری 18, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور( کامرس ڈیسک )پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات 10 لاکھ ٹن سے زیادہ کے حجم کے ساتھ 455 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئی۔

گزشتہ سال کی نسبت زرعی مصنوعات کی دو طرفہ تجارت میں53فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا اور چین نے پاکستان سے مختلف اقسام کے 1.19 ملین ٹن سے زیادہ چاول درآمد کیے۔یہ بات چین میں تعینات کمرشل قونصلرغلام قادر نے بتائی ۔انہوں نے کہا دونوں حکومتوں کی طرف سے سہولت اور تاجروں کی محنت کی وجہ سے چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات پہلی بار ایک ملین ٹن سے تجاوز کر گئیں۔

چین میں کورونا وبا کی وجہ سے عائد پابندیاں ختم ہونے کے بعد برآمدات میں مزید اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چائنہ جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمزکے اعدادوشمار کے مطابق 2022 میں پاکستان سے چین کی سیمی یا ہولی ملڈ چاول کی برآمدات 211.88 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، جبکہ دو قسم کے ٹوٹا چاول کی برآمدات بالترتیب 162.78 ملین اور 80.74 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔

انہوںنے کہا کہ چینی حکومت آف لائن اور آن لائن پویلین قائم کر کے پاکستان کی مدد کر رہی ہے ،پاکستانی چاول نے چین میں ای کامرس پلیٹ فارم پر مقبول ہے اور اس کی فروخت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ ہم جی اے سی سی کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں تاکہ پاکستانی چاول کے مزید کاروباری اداروں کی رجسٹریشن ہو سکے اور ہماری برآمدات میں مزید اضافہ ہو۔

انہوںنے بتایا کہ پاکستانی چاول اپنے بہترین ذائقے اور معیار کی وجہ سے چینی مارکیٹ میں مقبول ہو رہا ہے جبکہ جی اے سی سی میں رجسٹرڈ پاکستانی اداروں کی کل تعداد میں بھی گزشتہ سال اضافہ ہوا اور اب یہ تعداد 62 ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: برآمداتپاکستانی چاولچاولچین
Previous Post

عمران خان کی کراچی پولیس آفس پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

Next Post

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید15روپے کلو اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید15روپے کلو اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading