برائلر گوشت کی قیمت میں مزید15روپے کلو اضافہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار فروری 18, 2023فروری 18, 2023 0 تبصرے 8 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے654روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے436روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 270روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related