• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
روس

چین نے یوکرین امن منصوبے سے آگاہ کیا، ہم نے بات نہیں کی، روس

News Editor by News Editor
فروری 24, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ نے چیف چینی سفارت کار وانگ یی کے دورہ ماسکو کے بعد ماسکو کو یوکرین تنازعے کے سیاسی تصفیے کے لیے اپنے وژن سے آگاہ کر دیا تاہم روس نے کیف کے لیے امن کے منصوبے پر تبادلہ خیال نہیں کیا۔

 

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ چینی شراکت داروں نے یوکرینی بحران کی بنیادی وجوہات کے ساتھ اس کے سیاسی حل کے لیے اپنے نقطہ نظر پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

تاہم روس نے واضح کیا کہ اس کی کسی مخصوص امن منصوبے کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی۔روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے قبل ازیں ماسکو کی جانب سے یوکرینی بحران کے حل میں مثبت کردار ادا کرنے کی بیجنگ کی خواہش کا خیرمقدم کیا تھا۔

انہوں نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور چینی خارجہ امور کی کمیٹی کے چیئرمین وانگ یی کے درمیان ملاقات کے بعد کہا کہ ہم یوکرینی بحران کے حل کے لیے چین کی جانب سے مثبت کردار ادا کرنے کے لیے آمادگی کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن ہم واضح طور پر دیکھتے ہیں کہ کیف کی آج کی حکومت آزادانہ طور پر کارروائی کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ وہ اپنا بوجھ نہیں اٹھا سکتے اور بین الاقوامی میدان میں ایک آزاد کھلاڑی نہیں ہیں۔

 

تاہم روسی وزارت خارجہ نے تصدیق کی کہ لاوروف نے چین کے ساتھ یوکرین پر تصفیہ کے منصوبے پر بات نہیں کی۔ زخارووا نے ایک تبصرہ میں کہا کہ ہم نے چینی امن منصوبے کے بارے میں کچھ مغربی سیاست دانوں کے بیانات اور میڈیا رپورٹس کو دیکھا ہے۔ وہ ہمیشہ کی طرح حقیقی تصویر کو مسخ کر رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزبس سروسپاک روس تعلقاتروس
Previous Post

روس پر مزید پابندیاں عائد کریں گے، امر یکی صدر جوبائیڈن

Next Post

جوہری ہتھیاروں کے معاہدے کو معطل کرنا روس کی بڑی غلطی ہے،امریکی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
امریکی صدر جوبائیڈن

جوہری ہتھیاروں کے معاہدے کو معطل کرنا روس کی بڑی غلطی ہے،امریکی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading