واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)روس پر مزید پابندیاں عائد کریں گے، یوکرین کیخلاف کبھی فتح نہیں ملے گی، امر یکی صدر جوبائیڈن کا تقریب سے خطاب ۔
انہوںنے کہاکہ روس کو یہ بھی شک ہے کہ کیا نیٹو متحد و یکجا رہ سکتا ہے؟
پیو ٹن اپنا یہ شک دور کر لے،ہم بھی نہیں تھکیں گے،یوکرین بھی آئندہ کی مزید جنگ کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔












