• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
چین-لاؤس ریلوے آپریشن

چین-لاؤس ریلوے آپریشن کی پہلی سالگرہ پر چین اور لاؤس میں مختلف مقامات پرتقریبات کا انعقاد

News Editor by News Editor
دسمبر 22, 2022
in کاروبار
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈٰیسک)20 تاریخ چین-لاؤس ریلوے کے فعال ہونے کی پہلی سالگرہ ہے. ،اسی دن چین – لاؤس ریلوے آپریشن کی پہلی سالگرہ کا تھیم ڈے منعقد کیا گیا ، چین اور لاؤس کے بہت سے مقامات پر آن لائن اور آف لائن طریقے سے چین-لاؤس ریلوے کے افتتاح اور آپریشن کی پہلی سالگرہ منانے کی تقریبات منعقد ہوئیں۔

1035 کلومیٹر طویل چین-لاؤس ریلوے شمال میں چین کے شہر کھون منگ سے جنوب میں لاؤس کے دارالحکومت ویانتیان تک چلتی ہے۔ یہ پہلی سرحد پار ریلوے ہے جو چینی معیارکو اپناتی ہےجسے مشترکہ طور پر چین اور لاؤس کی طرف سے تعمیر اور چلایا جاتا ہے اور یہ براہ راست چین کے ریلوے نیٹ ورک سے منسلک ہے.۔

اس کے افتتاح کے بعد سے گزشتہ سال میں، چین-لاؤس ریلوے نے 8.5 ملین مسافروں کو بھیجا ہے اور 11 ملین ٹن سے زیادہ سامان منتقل کیا ہے جس نے 10 سے زائد آسیان ممالک کو احاطا کیا ہے۔
ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق، چین-لاؤس ریلوے کوریڈور کے ساتھ ٹرانزٹ تجارت 2030 تک ہر سال 3.9 ملین ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے، اور وینتیان اور کھون منگ کے درمیان نقل و حمل کی قیمتوں میں 40 سے 50 فیصد تک کمی آئے گی.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین-لاؤس ریلوے آپریشن
Previous Post

چین، شنگھائی تعاون تنظیم کے عوامی تبادلے کے فورم کا انعقاد

Next Post

امریکی سیاست دان ہانگ کانگ کے امور میں مداخلت بند کریں، چینی دفتر خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
وزارت خارجہ

امریکی سیاست دان ہانگ کانگ کے امور میں مداخلت بند کریں، چینی دفتر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت صوبے سے ملیریا کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے،وزیراعلیٰ سندھ

اپریل 25, 2026
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں 3بچوں کا قتل ،واقعے کی تفتیش سی سی ڈی کے حوالے

اپریل 25, 2026
لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7532

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

552
وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت صوبے سے ملیریا کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے،وزیراعلیٰ سندھ

اپریل 25, 2026
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں 3بچوں کا قتل ،واقعے کی تفتیش سی سی ڈی کے حوالے

اپریل 25, 2026
لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اپریل 25, 2026
ظفر گوہر

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہرکا پاکستان میں محدود مواقع ملنے پر مایوسی کا اظہار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading