• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین فطری طور پر ہمیشہ سے "گلوبل ساؤتھ” کا رکن ہے، چینی میڈیا

News Editor by News Editor
ستمبر 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 78 واں اجلاس جاری ہے ۔ اجلاس میں "گلوبل ساؤتھ” ممالک کے خدشات کو سامنے لایا گیا ہے۔

دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر ملک کے طور پر چین ،جنرل اسمبلی کے دوران متعدد اجلاسوں میں شرکت کرے گا تاکہ "گلوبل ساؤتھ”کے ارکان کی امنگوں اور خیالات کا اظہار کیا جاسکے۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں بتا یا کہ

"گلوبل ساؤتھ” کیا ہے؟اس سے مراد ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے ممالک اور ترقی پذیر ممالک کا مجموعہ ہے. حالیہ برسوں میں، یہ تصور بین الاقوامی سیاست میں ایک ” ہاٹ ورڈ ” بن گیا ہے. ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ اور مغرب "گلوبل ساؤتھ” کے تصور کو آلہ بنا رہے ہیں تاکہ وہ چین کو نکال کر اور ترقی پذیر ممالک کے کیمپ کو تقسیم کرکے ،ترقی یافتہ ممالک کے مفادات اور بالادستی کا تحفظ کر سکیں۔

کیا امریکہ اور مغرب کا یہ طریقہ کارآمد ہے؟ حالیہ "گروپ آف 77 اینڈ چائنا” سربراہ اجلاس سے ایک واضح جواب دیا گیا ہے کہ چین فطری طور پر "گلوبل ساؤتھ” کا رکن ہے۔

چین اور دیگر ترقی پذیر ممالک ایک جیسی جدوجہد اور تاریخی تجربات کا اشتراک کرتے ہیں ، انہیں مشترکہ ترقیاتی مسائل و اہداف کا سامنا ہے اور یہ موجودہ بین الاقوامی نظام نیز عالمی حکمرانی کے بارے میں یکساں خیالات و مطالبات رکھتے ہیں.

جب 2004 میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام نے اپنی رپورٹ "گلوبل ساؤتھ کی تعمیر” جاری کی ،تو اس نے واضح طور پر چین کو "گلوبل ساؤتھ” ملک کے طور پر درج کیا۔ حال ہی میں چین نے جنوب میں ہم نصیب معاشرے کی تشکیل اور ترقی کا ایک نیا دور تخلیق کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔یہ توقع کی جاتی ہے کہ "گلوبل ساؤتھ” کا اثر و رسوخ بڑھتا رہے گا اورچین ہمیشہ "گلوبل ساؤتھ” کا فطری رکن اور ترقی پذیر ممالک کے خاندان کا رکن رہے گا.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہجنرل اسمبلیچینگلوبل ساؤتھ
Previous Post

اٹلی ، انسانی حقوق پر چین-یورپ سیمینار 2023 کا انعقاد

Next Post

چین، خصوصی افراد ایک شاندار زندگی کی جانب گامزن

News Editor

News Editor

Next Post
خصوصی افراد

چین، خصوصی افراد ایک شاندار زندگی کی جانب گامزن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading