• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 24 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

اٹلی ، انسانی حقوق پر چین-یورپ سیمینار 2023 کا انعقاد

News Editor by News Editor
ستمبر 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اٹلی کے دارالحکومت روم میں ، انسانی حقوق پر چین-یورپ سیمینار 2023 کا انعقاد ہوا ۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سیمینار میں چین، اٹلی، یونان، برطانیہ، امریکہ، جرمنی، نیدرلینڈز، اسپین، سوئٹزرلینڈ، آسٹریا، بلغاریہ، جمہوریہ چیک، ناروے، پولینڈ، پرتگال، سربیا اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے 130 سے زائد حکومتی عہدیداران، پارلیمنٹیرینز، سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے متعلقہ امور پر آن لائن اور آف لائن تبادلہ خیال کیا۔

چائنیز ہیومن رائٹس ریسرچ ایسوسی ایشن کی صدر بائیما چلین نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بے حد رنگا رنگ ہے اور تنوع ، انسانی تہذیبوں کی دل کشی ہے۔ ہر تہذیب کسی ملک اور قوم کی حکمت اور روحانی جستجو کی علامت ہے اور اس کے اپنے منفرد وجود کی اہمیت ہے۔ چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دینے کے عمل میں ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نےانسانی حقوق کی حفاظت کے اپنے راستے کا انتخاب کیا ہے جو وقت اور چین کے قومی حالات کے مطابق ہے اور مثبت نتائج حاصل ہوئے ہیں۔

تمام ممالک کو یکجہتی اور تعاون کے ذریعے عالمی انسانی حقوق کی گورننس کی مثبت ترقی، جدیدیت کے عمل میں تمام لوگوں کی آزاد انہ اور جامع ترقی ، تبادلوں اور باہمی سیکھ کے ذریعے انسانی حقوق کی تہذیبوں کے تنوع کو فروغ دینا چاہیے نیز بین الاقوامی انسانی حقوق کے میدان میں مسائل اور چیلنجز کا مشترکہ حل تلاش کرنا چاہیے۔

برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے رکن نیل ڈیوڈسن نے کہا کہ طویل مدتی ترقی کے بعد ممالک نے اپنی تاریخ، نظام، روایت، طرز زندگی اور فلسفیانہ تصورات تشکیل دیے ہیں۔ یہ ترقی تنہا نہیں ، بلکہ باقی دنیا کے ساتھ تبادلے اور سیکھ کے ذریعہ پیدا ہوتی ہے۔ ہمیں انسانی حقوق کے معاملات پر تبادلہِ خیال کرتے ہوئے ایک دوسرے کی اقدار کو تسلیم کرنے کی بنیاد پر احترام ملحوظ رکھنا چاہیے ۔

سیمینار کے دوران چینی اور غیر ملکی شرکاء نے تہذیبوں کے مابین تبادلے و باہمی سیکھ ، جدید انسانی حقوق کے تصورات کی ترقی، جدیدیت اور انسانی آزادی کی جامع ترقی نیز ڈیجیٹل دور میں انسانی حقوق کی تہذیب کے ارتقاء جیسے موضوعات پر تین متوازی سیشن منعقد کیے گئے ۔

2015 میں تشکیل پانے والا چین -یورپ انسانی حقوق سیمینار ، انسانی حقوق کے شعبے میں یورپی یونین اور چین کے درمیان تبادلوں اور تعاون کے لیے ایک ادارہ جاتی پلیٹ فارم ہے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اٹلیانسانی حقوقچین-یورپ سیمینار
Previous Post

چینی صدر 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، وزارت خا رجہ

Next Post

چین فطری طور پر ہمیشہ سے "گلوبل ساؤتھ" کا رکن ہے، چینی میڈیا

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین فطری طور پر ہمیشہ سے "گلوبل ساؤتھ" کا رکن ہے، چینی میڈیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7459

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

538
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading