• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چین، عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے چینی صدر کا ایک مز ید گلوبل انیشی ایٹو

News Editor by News Editor
مارچ 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)دنیا کہاں جا رہی ہے؟ امن یا جنگ؟ تعاون یا محاذ آرائی ؟ ترقی یا تنزلی؟ کھلاپن یا بندش ؟ یہ تمام ممالک کے سامنے دور حاضر کے اہم سوالات ہیں۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق 2021 میں گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو اور 2022 میں گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کے بعد سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے حال ہی میں تیسرا گلوبل انیشی ایٹو یعنی گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو پیش کرکے چین کی جانب سے دور حاضر کے سوالات کا جواب دیا۔

شی جن پھنگ کا کہنا ہے کہ آج جب تمام ممالک کا مستقبل اور تقدیر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں تو مختلف تہذیبوں کا بقائے باہمی اور باہمی استفادہ انسانی معاشرے کی جدیدیت اور عالمی تہذیب کو فروغ دینے میں بے مثال کردار ادا کررہے ہیں۔

15 مارچ کو شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور عالمی سیاسی جماعتوں کے درمیان اعلی سطحی مکالمے میں گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو پیش کیا، جس میں عالمی تہذیبوں کے تنوع کے احترام ، تمام بنی نوع انسان کی مشترکہ اقدار کے فروغ، تہذیب کی وراثت اور تخلیقات اور بین الاقوامی عوامی تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔

حالیہ عرصے میں عالمی ترقی کا عمل بری طرح متاثر ہوا ہے۔ تقریبا 70 ممالک کے 1.2 ارب افراد کو وبائی امراض، خوراک، توانائی اور قرضوں کے بحران کا سامنا ہے۔ گزشتہ چند دہائیوں میں غربت میں کمی کے حوالے سے حاصل شدہ ثمرات ختم ہونے کا امکان ہے۔ 2021 میں صدر شی جن پھنگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس میں گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو پیش کیا تھا، جسے بین الاقوامی برادری کی جانب سے مثبت ردعمل ملا تھا۔

100 سے زائد ممالک اوراقوام متحدہ سمیت کئی بین الاقوامی تنظیموں نے اس کی حمایت کا اظہار کیا ہے اور تقریبا 70 ممالک اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر چین کی جانب سے قائم کردہ گروپ آف فرینڈز آف دی گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو میں شامل ہو چکے ہیں۔

گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو سے لے کر گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو اور گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو تک، دور حاضر کے سوالات کے جواب میں چین کے سپریم لیڈر کی جانب سے پیش کردہ چینی تجاویز نے تمام فریقوں کی توجہ حاصل کی ہے۔

لاؤ س کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سلونسائی نے کہاکہ گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کا بنیادی تصور آج انسانیت کو درپیش بنیادی مسائل کے مطابق ہے۔ کثیر الجہتی کی وکالت پر عمل کریں، ایک عملی عالمی شراکت داری قائم کریں، مضبوط، سبز اور صحت مند ترقی حاصل کریں اور مشترکہ طور پر کامیابیوں کے حصول کے ساتھ ساتھ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو ممکن بنائیں ۔

سلووینیا کے سابق صدر ترک کا کہنا ہے کہ "سعودی عرب اور ایران نے حال ہی میں سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ میرے خیال میں یہ ایک ٹھوس مثال ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین بین الاقوامی معاملات میں تعمیری کردار ادا کرنے کے اپنے وعدے کو سنجیدگی سے پورا کر رہا ہے۔ ہمیں دنیا کے لئے عالمی سیاسی معاملات میں چین کی شرکت کی مثبت اہمیت کو دیکھنا چاہئے۔ ”

اطالوی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری مارکو ریزو نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چینی رہنماؤں نے متعدد پروگرام پیش کیے ہیں جن میں ہم نصیب معاشرہ، گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو ،گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو اور گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو شامل ہیں جو عالمی امن، کھلے پن اور ترقی کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چینی رہنماؤں نے دنیا بھر کے بہت سے ممالک کو مؤثر طریقے سے متحد کیا ہے اور ان ممالک کے عوام کا احترام حاصل کیا ہے۔ یہ امن، کھلے پن، معاشی اور سماجی ترقی نیز مختلف ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کے لئے بہت اہم ہے، میں سمجھتا ہوں کہ یہ درست راستہ ہے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدرعالمی چیلنجز
Previous Post

برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

Next Post

چین نظام سے متعلق کھلے پن کو مستحکم طور پر توسیع دے گا، چائنا بنکنگ

News Editor

News Editor

Next Post
چائنا بنکنگ

چین نظام سے متعلق کھلے پن کو مستحکم طور پر توسیع دے گا، چائنا بنکنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading