برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے کاروبار مارچ 19, 2023مارچ 19, 2023 0 تبصرے 8 مناظر لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت11روپے کمی سے531روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے354روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے228روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ