• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سینٹر ایف ایم 104.6 کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

News Editor by News Editor
فروری 22, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
5

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سینٹر ایف ایم 104.6 کے زیر اہتمام ”فروغ امن میں ریڈیو کا کردار”کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں ڈائریکٹر جنرل پیمرا محمد اکرام برکت، ڈائریکٹر سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر نوشینہ سلیم، چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف فلم اینڈ بروڈکاسٹنگ ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شبیر سرور، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر فائزہ لطیف، ریڈیو کورڈینیٹر ڈاکٹر اکرم سومرو، پروگرام مینیجر ایف ایم 104.6محمد ارشاد چوہدری، ریسورس پرسن وجیہا عارف اور آڈیو ایڈیٹر مسعود ملہی سمیت استاتذہ اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی پیمرا اکرام برکت نے کہا کہ جنگیں اصل میں لوگوں کے اذہان میں ہوتی ہیں، ریڈیو ان تنازعات کو حل کرتا ہے۔ پاکستان میں محض 18 فیصد لوگوں کے پاس ریڈیو ہے۔ہم نے تعلیم کے فروغ کے لئے یونیورسٹی کیمپسس کو ریڈیو لائسنس دیے۔ انہوں کہا کہ جامعات کو کیمپس ریڈیو کا استعمال طلبہ کے مسائل حل کرنے کے لیے کرنا چاہئے،میڈیا پر اچھے مواد کے لیے تحقیق کو فروغ دینا چاہئیے۔مزید انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اکثر ریڈیو کے منفی کردار کے بارے میں بات کی جاتی ہے جبکہ دیگر ممالک میں مثبت کردار پر بھی بات ہوتی ہے۔

ڈاکٹر نوشینہ سلیم نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کا ریڈیو ایک تعلیمی پلیٹ فارم ہے ریڈیو سے میڈیا کے بڑے نام پیدا ہوئے ہیں۔اسکے دائرہ کار کو وسیع کرنے کے لیے پیمرا کو کردار ادا کرنا ہو گا۔ڈاکٹر لبنی ظہیر نے کہا ریڈیو کا استعمال منفی سرگرمیوں میں بھی ہوا ہے پیمرا کو اس پر کام کرنا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایف ایم 104.6پنجاب یونیورسٹیریڈیو سینٹرسیمینار
Previous Post

عمران خان کی بینکنگ کورٹ میں ویڈیو لنک پیشی کی درخواست مسترد

Next Post

پاکستان کی تعمیر وترقی میں ہرشخص اپنا کرداراداکرسکتاہے، ثمینہ عارف علوی

News Editor

News Editor

Next Post
ثمینہ عارف علوی

پاکستان کی تعمیر وترقی میں ہرشخص اپنا کرداراداکرسکتاہے، ثمینہ عارف علوی

Comments 5

  1. druckgluck willkommensbonus freispiele says:
    2 مہینے ago

    Dazu gibt es noch bis zu 100 Freispiele zum
    Start – eine wirklich gelungene Kombination! Einzahlungen sind ab 10 € sind
    möglich, und eure Gewinne sind in nur 1-2 Tagen auf eurem hinterlegten Konto.
    Ein- und Auszahlungen ab 10€, schnelle Bearbeitung
    von Auszahlungsaufträgen und gebührenfreie Transaktionen sind nur einige der Vorteile dieses PayPal Casinos.

    Dabei kannst du auch von umfassendenBonusangebotenprofitieren, die dir Startguthaben und
    oftmals auch Freispiele bescheren. Sollten Sie
    bereit sein, sich an Online Casino Spielen zu erfreuen, melden Sie sich einfach in Ihrem 888casino Konto an und gehen Sie
    zur Kasse. PayPal Überweisungen können online durchgeführt werden – Sie müssen keine örtliche
    Bank aufsuchen.

    References:
    https://online-spielhallen.de/jackpot-de-slots-casino-aktionscodes-und-ihre-vorteile/

    جواب دیں
  2. Lasseters Hotel Casino Alice Springs says:
    2 مہینے ago

    Remember to check the promotions page before funding your account to
    maximize potential rewards at Avantgarde Casino. Avantgarde Casino
    distinguishes itself through its loyalty program where every
    wager earns points convertible to bonus cash without complex wagering requirements.
    The squeeze technique, where cards are slowly
    revealed to build anticipation, replicates the authentic Asian casino atmosphere
    that baccarat enthusiasts crave. Avantgarde Casino elevates
    the experience with crystal-clear streaming
    from dedicated studios featuring professional dealers trained in the art of baccarat presentation.
    If you’re having trouble, see how not napping affects your rest at night.
    Digestion slows when you sleep, and digestive issues—like heartburn—can wake you up.
    Getting better sleep can be an additional motivator if
    you’re trying to stop. There are many reasons to
    quit smoking or vaping, and improving your sleep is one.
    Avoid drinking lots of water or tea before bed to prevent this issue.
    Exposure to sunlight tells your brain to
    wake up and promotes better sleep.

    References:
    https://blackcoin.co/best-payid-casinos-in-australia-15-sites-that-accept-payid/

    جواب دیں
  3. Australian online casino guide says:
    2 مہینے ago

    So for anyone in search of Aussie casino no deposit bonus promotions, we
    collected the sites which provide two types
    of the aforementioned bonus. Besides, they can be eligible
    to receiving even more bonuses than conservative PC players.
    But for players, a no deposit bonus Australia
    is an offer worth cashing on given the perks it provides.

    We at Casinority have already looked for the top no deposit bonus
    casinos and brought them to you.
    #1 Best Australian online casino of December 2025 is
    Golden Crown casino. Also, you can check our favorite, most reputable Aussie casino sites below.
    Casinority Australia is a trusted casino guide
    with real experts that help Australian players make the right
    choice. In a struggle to find a complete and comprehensive Australian online casino guide,
    Casinority comes to the rescue. There are many reputable international platforms
    that continue to accept players from AU.

    جواب دیں
  4. https://jobsrific.com says:
    2 مہینے ago

    best online casino usa paypal

    References:
    https://jobsrific.com

    جواب دیں
  5. fanajobs.com says:
    2 مہینے ago

    paypal casinos for usa players

    References:
    fanajobs.com

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading