• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 22 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
ثمینہ عارف علوی

پاکستان کی تعمیر وترقی میں ہرشخص اپنا کرداراداکرسکتاہے، ثمینہ عارف علوی

News Editor by News Editor
فروری 22, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )خاتون اول اسلامی جمہوریہ پاکستان بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان کی ترقی کیلئے ہرشخص کی اپنی اہمیت ہے اوروہ اس کی تعمیر وترقی میں اپناکرداراداکرسکتاہے۔

ان خیالات کااظہارانہوں نے بدھ کے صبح” تارے زمین پرٹرسٹ”کے زیراہتمام ناداربچوںاوربیوائوں کوچھت فراہم کرنے کے لئے تعمیر کئے جانے والے دارا لسکون شیلٹرہومزفیز ٹوکاسنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔اس موقع پرتارے زمین پرٹرسٹ کے بانی کاشف ریاض اورچیف ایگزیکٹوآفیسرفادیہ کاشف بھی موجودتھیں۔

بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہاکہ دارالسکون میں جھگیوں میں رہنے والی بیوائوں اوربے سہاراافرادکیلئے مزید 36گھرتعمیر کئے جائیں گے،خوشی کے بات یہ ہے کہ اس جگہ پرپہلے ہی 29خاندان موجودہیں اوران کی زندگیوں میں یہ ٹرسٹ تبدیلی لاچکاہے،ان خاندانوں کے 200سے زیادہ بچے پہلے سے زیرتعلیم ہیں اب اس میں مزید 36خاندانوں کااضافہ ہواہے ،یہ بات قابل تعریف ہے کہ آپ ان لوگوں کے لئے نہ صرف رہائش بلکہ ان کے بچوں کی تعلیم کابندوبست بھی کررہے ہیں،

آپ نے بے گھر اوربے روز گار افراد کے لئے 36گھر بنانے کاجومشن شروع کیاہے وہ اس معاشرے میں بہتری لانے کے لئے ایک اچھی کوشش ہے۔بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہاکہ میں آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ غورکریں کہ ہم اپنے معاشرے میں پسماندہ بچوں کی مددکے لئے کیاکرسکتے ہیں ،میں تمام فلاحی تنظیموں اورمعاشرے کے خوشحال اورصاحب ثروت افرادسے اپیل کرتی ہوں کہ وہ اپنا وقت اوروسائل ان بچوں کی فلاح کے لئے عطیہ کریں ،

اگرہم میں سے کوئی تھوڑی تھوڑی بھی مددکرتاہے تواس سے ان بچوں کی زندگی پربہت مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ملتان کوصوفیاء کاشہر بھی کہاجاتاہے اورصوفیاء نے علم کی روشنی اوردین کی آگاہی پھیلانے کے لئے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔مجھے خوشی ہے کہ آپ بھی اسی جذبے سے کام کررہے ہیں۔یہ شہر دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے اوراب ترقی کررہاہے۔یہاں آج کل پی ایس ایل کے میچ بھی منعقدہورہے ہیں جن میں شرکت کے لئے قومی اورعالمی سطح کے کھلاڑی ملتان آرہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ہمیں معاشرے کی بہتری کے لئے اپنا مشن جاری رکھناچاہیے میں آپ کو نصحیت کرتی ہوں کہ کبھی ہمت نہ ہارے ،آپ کایقین اورثابت قدمی آپ کی طاقت ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسلامی جمہوریہ پاکستانتعمیر وترقیثمینہ عارف علویخاتون اول
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سینٹر ایف ایم 104.6 کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

Next Post

تنخواہ ختم، گاڑیاں واپس اور پیٹرول کم، کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات منظورکرلیے

News Editor

News Editor

Next Post
وفاقی کابینہ

تنخواہ ختم، گاڑیاں واپس اور پیٹرول کم، کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات منظورکرلیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7209

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

629
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

559
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

496
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading