موٹر وہیکل ٹیکس

پنجاب میں پراپرٹی اور موٹر وہیکل ٹیکس میں متعدد ترامیم کی منظوری دے دی گئی

پراپرٹی ٹیکس کی تشخیص کے لیے نئے سروےکی اجازت دے دی گئی

نیا سروے جولائی تا دسمبر 2023 تک کرانے کا منصوبہ

یکم جنوری 2024 سے نئے سروے کے مطابق پراپرٹی ٹیکس کی تشخیص ہوگی

پنجاب میں 1501 تا 2000 سی سی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس 3 فیصد سے کم کر کے 2 فیصد کر دی گئی

الیکٹرک گاڑیوں کے ٹیکس میں دی گئی 95 فیصد چھوٹ میں 2 سال کی توسیع کردی گئی

7 سیٹوں والی گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس 2500 روپے فکس کرنے کے بجائے انجن کیپسٹی کے مطابق وصول کیاجائیگا

2004 کے بعد گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں نظر ثانی کی اجازت دے دی گئی

اپنا تبصرہ لکھیں