• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
چیری انڈسٹری

پاکستان کی چیری انڈسٹری کی بین الاقوامی توسیع میں ایک اہم قدم

News Editor by News Editor
جون 1, 2023
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)رواں سال پہلی بار پاکستانی چیری چینی مارکیٹ میں داخل ہونے کیلئے تیار ہیں، جو پاکستان کی چیری انڈسٹری کی بین الاقوامی توسیع میں ایک اہم قدم ہے۔

کاشغر میں مقیم پاکستانی لاجسٹکس کے تاجر دولت کریم چائنا اکنامک نیٹ کو انٹرویو میں بتایا کہ ہماری پاکستانی مارکیٹ میں چیری بہت سستی ہے اس لیے اگر ہمارے پاس یہ موقع ہے کہ ہم اپنی چیری چین کو برآمد کریں، تو ہم اور باغ کے مالکان، وہ بہت زیادہ کما سکتے ہیں وہ اس سال پاکستانی چیر ی کو مشرق کی طرف لانے کے لیے تیار ہے۔

کریم نے سی ای این کے کو بتایا کہ برآمد کی جانے والی چیری گلگت بلتستان سے آئے گی، جو پاکستان میں چیری کا ایک بڑا پروڈیوسر ہے۔ کریم نے کہا کہ چین میں چیری کی مقامی اقسام کی موجودگی کے باوجود، پاکستانی چیری اب بھی چینی مارکیٹ میں اپنی جگہ بنانے کے قابل ہو جا ئے گی، خاص طور پر اپنی نامیاتی نوعیت کی وجہ سے۔

انہوں نے کہا اس سے پہلے، ہم اسلام آباد کی لیبارٹری میں(پاکستانی چیری) کا تجربہ کر چکے ہیں، اور نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ یہ مکمل طور پر نامیاتی ہے۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق پاکستانی برآمد کنندہ نے کہا کہ پاکستانی چیری عام طور پر مئی اور جولائی کے آخر کے درمیان پک جاتی ہے، جب چینی چیری مارکیٹ سے باہر ہو جاتی ہیں۔ ”یہ پاکستانی چیری کیلئے ایک اور فائدہ ہے ۔

کریم نے انکشاف کیا کہ پاکستانی چیر ی کی بنیادی منڈی چین کا سنکیانگ ہو گا، قربت اور آسانی کے پیش نظر، وہ آہستہ آہستہ چین کے دیگر خطوں تک پھیلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہم نے سنکیانگ میں اپنی چیر ی کو فروغ دینے کے لیے ایک تفصیلی مارکیٹنگ کی حکمت عملی وضع کی ہے،تاہم ہم نے ابھی تک لاجسٹکس اور کولڈ اسٹوریج کے مسائل کو حل کرنا ہے۔

کریم نے سی ای این کو بتایا کہ وہ ان مسائل کو حل کرنے اور چیری برآمد کرنے کے عمل کو ہموار کرنے کے لیے مقامی چیمبرز آف کامرس کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سال ایک تجرباتی اور آزمائشی مدت کے طور پر کام کرے گا، جس سے پاکستان میں چیری کی صنعت کو چین کو بڑے پیمانے پر برآمدات کے عمل کو بہتر بنانے کا موقع ملے گا۔ برآمد کنندہ نے کہا کہ ہمیں اس پر بہت کام کرنا ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس سال، ہم سب کچھ تیار کر لیں گے، اور اگلے مئی سے، ہم چین کو مناسب طریقے سے برآمد کر سکیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین الاقوامی توسیعپاکستانچیری انڈسٹری
Previous Post

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی،فارمی انڈے 13روپے درجن سستے

Next Post

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری پانچ سے سات جون تک عراق کا دورہ کرینگے

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر خارجہ بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری پانچ سے سات جون تک عراق کا دورہ کرینگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading