برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی،فارمی انڈے 13روپے درجن سستے کاروبار جون 1, 2023جون 1, 2023 0 تبصرے 7 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے611روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے 407روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 13روپے کمی سے260روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ