ایشیائی ترقیاتی بینک

پاکستان کیلئے 5 سالہ شراکت داری منصوبے سے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم ہوں گے، ایشیائی ترقیاتی بینک

نیویارک (کامرس ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر جنرل برائے وسطی و مغربی ایشیا یوگینی زوکوف نے توقع ظاہر کی ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے اگلی کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی (سی پی ایس)، جو اس وقت تیاری کے مراحل میں ہے

، آئندہ 5 برسوں میں موسمیاتی پورٹ فولیو (موسمیاتی تبدیلی کے اثرات میں کمی کے اقدمات) میں اضافے کی بنیاد رکھے گی۔انہوں نے سی پی ایس کے حوالے سے معلومات شیئر کی جس کا مقصد ملکی سطح پر ترقیاتی نتائج فراہم کرنے کے لیے آپریشنز کو ترتیب دینا ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یوگینی زوکوف نے کہ پاکستان ان ممالک میں سرفہرست ہے جہاں 2023 کے دوران پراجیکٹ فنانسنگ سب سے زیادہ ہوگی۔یوگینی زوکوف نے کہا کہ مالی اعانت کے ترجیحی شعبوں میں ٹرانسپورٹ، توانائی، شہری ترقی، موسمیاتی پائیداری، قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قبل از وقت تیاری اور غذائی تحفظ شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے منصوبے تیاری کے مراحل میں ہیں اور جلد ہی ان کو حتمی شکل دے دی جائیگی جس کے بعد فنانسنگ کا مجموعی تخمینہ لگایا جائے گا۔انہوںنے کہاکہ ایشیائی ترقیاتی بینک حکومت پاکستان کے ساتھ توانائی کے موجودہ ذرائع (کوئلہ اور فوسل سیول وغیرہ) کو کلین پاور پر منتقل کرنے کا طریقہ کار تلاش کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے عہدیدار نے بتایا کہ وسطی اور مغربی ایشیا کے لیے علاقائی موسمیاتی تبدیلی کی حکمت عملی اور ایکشن پلان تیار کیا جا رہا ہے اور خطے میں ایشیائی ترقیابی بینک کی کلائمیٹ فنانسنگ بنیادی طور پر توانائی، زراعت اور ٹرانسپورٹ کے منصوبوں پر مرکوز ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک 2030ـ2019 کے لیے ایشیا اور بحرالکاہل میں کم از کم 100 ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ فراہم کرنے کا خواہاں ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنے بیان میں کہا کہ 2022 میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے کلائمیٹ فنانسنگ میں 6 ارب 70 کروڑ ڈالر کا وعدہ کیا، جس میں وسطی اور مغربی ایشیا کے لیے 89 کروڑ ڈالر سے زیادہ شامل تھے۔علاوہ ازیں مذکورہ بیان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے گزشتہ روز جاری کی گئی ایک تحقیق کا بھی حوالہ دیا گیا۔

ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے علاقائی اقدامات کی حمایت کے عنوان سے کی گئی اس تحقیق میں خبردار کیا گیا کہ پانی کی کمی سے خشکی میں اضافے کا خطرہ بڑھے گا اور زرعی پیداواری صلاحیت میں کمی آئے گی، پاکستان کا خوراک کی بیرونی فراہمی پر انحصار بڑھے گا اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوجائے گی۔بیان میں کہا گیا کہ اس تحقیق کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے وسطی ایشیا کے علاقائی اقتصادی تعاون (ای اے ا?ر اے سی) کے خطے پر شدید اثرات پڑنے کی توقع ہے، جس میں وسطی ایشیا، منگولیا، پاکستان اور چین شامل ہیں۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جارجیا اور چین سمیت پاکستان خطے کے وہ 3 ممالک ہیں جو ساحلی پٹی پر واقع ہیں لہذا انہیں سطح سمندر میں متوقع اضافے سے جڑے خطرات کا سامنا ہے۔

ہیٹ ویو، گلیشیئرز کے پگھلنے، پانی کی قلت اور خشک سالی اور سیلاب دونوں کو ہی اس تحقیق میں ایسے بڑے مسائل قرار دیا گیا ہے جن کا سامنا پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی صورت میں کر رہا ہے۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اوسط سے زیادہ درجہ حرارت میں اضافے سے پانی کی شدید قلت، خشک سالی میں اضافہ اور سیلاب اور خشک سالی جیسے شدید موسمی خدشات موجود ہیں۔تحقیق کے مطابق سی اے آر سی خطہ خطہ کاربن کے اخراج میں حصہ ڈالتا ہے جو موسمیاتی تبدیلی کا باعث بنتا ہے جس کے سبب یہ خطہ موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات کے خطرے سے دوچار ہے۔

5 تبصرے ”پاکستان کیلئے 5 سالہ شراکت داری منصوبے سے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم ہوں گے، ایشیائی ترقیاتی بینک

  1. Bei uns finden Sie nicht nur klassische Online Slots, sondern auch
    viele interessante neue Spiele, die innovative Bonus Funktionen und tolle
    Gewinne anbieten. Egal, was Ihr Herz höher schlagen lässt, bei MrBet finden Sie auch Ihr
    Lieblingsspiel. Darüber hinaus bieten wir unseren neuen Spielern aus Österreich einen herausragenden Willkommensbonus für Ihre
    erste Einzahlung.
    In unserem Casino Online finden Sie eine unfassbar große und diverse Auswahl
    an den besten Casinospielen. In unserer Spielothek finden Sie garantiert ein Spiel nach Ihrem Geschmack, spielen Sie am
    besten gleich los! Hier finden Sie die besten Spiele und kompetente Live-Dealer, gegen die Sie
    zu jeder Zeit spielen können. Damit Sie in Zukunft
    noch einfacher und angenehmer auf Ihrem Smartphone spielen können, haben wir
    die Mr Bet Online Casino App entwickelt, die mit iOS und
    Android kompatibel ist. Dank der Spielgeschwindigkeit und der wenigen Regeln zählt Baccarat zu den am einfachsten zu
    erlernenden und beliebtesten Tischspielen im MrBet Live Casino.

    References:
    https://online-spielhallen.de/vegasdream-casino-auszahlung-der-umfassende-leitfaden-fur-spieler/

  2. Plinko turns the familiar TV game into a fast casino release.
    You should always make sure that you meet all regulatory requirements before playing in any selected casino.
    Pick a strategy that suits your playing style best,
    choose a casino, and start playing!
    Although this strategy can lead to larger wins, it requires careful bankroll management, as bets can increase
    quickly if there’s a streak of losses. Each drop is accompanied by engaging audio effects that mimic
    the sound of the ball bouncing through pegs, adding a satisfying auditory dimension. The maximum win multiplier can be as high as 1,000x
    or even reach 3,843.3x in some game versions.

    References:
    https://blackcoin.co/high-limit-slots-play-25-100-500-slot-machines-online/

  3. If the sitting president of the United States is being tried, the chief justice of the
    United States presides over the trial. The Constitution empowers the House
    of Representatives to impeach federal officials for
    "Treason, Bribery, or other high Crimes and Misdemeanors”
    and empowers the Senate to try such impeachments. Neither executive agreements nor
    congressional-executive agreements are mentioned in the
    Constitution, leading some scholars such as Laurence Tribe and John Yoo to suggest that they unconstitutionally circumvent the treaty-ratification process.

    Congress has passed laws authorizing the president
    to conclude executive agreements without action by the Senate.

    You can also stack these points over time to earn new status levels.
    I made the mistake of not claiming restaurant meals there when I wasn’t parking,
    as I wasn’t aware of the additional benefits of doing this.
    It is recommended to get a paper ticket instead of using
    your credit card to enter before signing up.
    If it is your first time at Crown Melbourne, you will
    want to head to a Crown Rewards desk.
    Going forward, you will want to use your Crown Rewards card on everything that
    you can, every time you go, even if you are not parking there.

    The location of this car park may be less convenient for those heading
    towards the city, but the amount you can save on Crown parking costs is worth the extra few minutes walk.
    Crown Melbourne is quickly becoming one of my favourite parking spots
    near my office for days when I can’t find anything cheap
    or free nearby.

    References:
    https://blackcoin.co/50_high-roller-casinos-best-bonuses-in-australia-2022_rewrite_1/

اپنا تبصرہ لکھیں