• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
پاک چین ثقافتی روابط

وزیر برائے قومی ورثہ کا پاک چین ثقافتی روابط کو مزید فروغ دینے کا عزم

News Editor by News Editor
اکتوبر 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور پاکستان کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی پہلے فلم”پاتھیے گرل” کے حوالے سے ایوارڈ دینے کی تقریب بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں منعقد ہوئی۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق پاکستان کے نگران وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت سید جمال شاہ اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق ، ثقافت کے شعبے سے وابستہ ممتاز چینی شخصیات اور پاکستانی سفارت خانے کے اعلیٰ عہدہ داروں نے تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سید جمال شاہ نے حال ہی میں بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون فورم کے دوران بی آر آئی شراکت دار ممالک کے مابین ثقافتی روابط کے فروغ سے متعلق عزم کو خوش آئند قرار دیا۔

سید جمال شاہ نے مزید کہا کہ چین اس وقت فلم سازی کے حوالے سے ایک بڑا ملک ہے اور پاکستان اس شعبے میں چین کے تجربات سے سیکھ سکتا ہے ، اس حوالے سے دونوں ممالک کے مابین تعاون سے روایتی دوستی اور ہم آہنگی کو مزید فروغ ملے گا۔انہوں نے کہا کہ رواں سال کے اواخر تک سی پیک کلچرل کارواں کے انعقاد کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس کا مقصد پاکستان، چین اور وسطیٰ ایشیائی ریاستوں کے درمیان اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔ نگران وفاقی وزیر نے بتایا کہ یہ کارواں چین کے شہر شی آن سے شروع ہوگا اور کرغزستان، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان، ایران، متحدہ عرب امارات، عمان، گوادر، کراچی سے ہوتے ہوئے اسلام آباد پہنچے گا۔ جمال شاہ نے مزید کہا کہ ان کی اگلی فلم "کٹ” بھی پاکستان اور چین کے اشتراک سے بننے جا رہی ہے۔

اس موقع پر چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے دونوں ممالک کے مابین ثقافتی تعاون کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلم”پاتھیے گرل” خواتین کو بااختیار بنانے، دوستی، رواداری اور افہام و تفہیم کو اجاگر کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان ایک بہت ہی خاص تعلقات اور منفرد اور آزمودہ دوستی ہے جو پہاڑوں سے بلند اور سمندروں سے بھی گہری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ثقافتی تعاون اور عوامی سطح پر تبادلے بہت اہم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال پاکستان اور چین سیاحت کا سال منا رہے ہیں اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ اس سے سیاحتی تبادلوں کو فروغ ملے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاک چین ثقافتی روابطقومی ورثہ
Previous Post

چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی ٹینس فیڈریشن کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

Next Post

چائنا میڈیا گروپ اور پیرس اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی کے اسٹریٹجک تعاون کا آغاز

News Editor

News Editor

Next Post
اسٹریٹجک تعاون

چائنا میڈیا گروپ اور پیرس اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی کے اسٹریٹجک تعاون کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading