• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
کارپٹ ایسوسی ایشن

وزیر اعظم ، وزیر خزانہ ہماری گزارشات کا نوٹس لیں ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

News Editor by News Editor
دسمبر 11, 2022
in کاروبار
0 0
0

لاہور( کامرس ڈیسک) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ اینڈ ایکسپورٹرزایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر خزانہ ہاتھ سے بنے قالینوں سمیت تمام برآمدی شعبوں کی مشکلات سے آگاہی کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کریں ،

 

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت دیہاتوں میں عوام کو غربت کی لکیر سے اوپر لانے میں بے حد معاون ثابت ہو سکتی ہے ، حکومت بیل آئوٹ پیکج کی طرز پر خصوصی معاونت فراہم کرے ۔ ان خیالات کا اظہار سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف ،کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف ، ایسوسی ایشن کے سینئر مرکزی رہنما عبد اللطیف ملک، سینئر ممبر ریاض احمد، سعید خان، محمد اکبر ملک، میجر (ر) اختر نذیر ،شاہد حسن اوراعجاز الرحمان نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا ۔انہوںنے کہا کہ نا مساعد حالات کی وجہ سے ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کی صنعت شدید بحران سے دوچار ہے اور نئی سرمایہ کاری نہ آنے کی وجہ سے اس میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن او رکارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اس کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقداما ت کر رہے ہیںلیکن صورتحال کی سنگینی میں حکومت کی معاونت نا گزیر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایک دور میں پاکستان کے ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوںکی برآمدات دنیا بھر میں سب سے زیادہ تھیں لیکن آج دوسری ممالک نے یہ جگہ لے لی ہے جس کی وجہ مینو فیکچررز اور برآمدکنندگان کو درپیش مشکلات اور بیرون ممالک موثر مارکیٹنگ کا نہ ہونا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس شعبے میں بڑا پوٹینشل موجود ہے اور خاص طو رپر اس کے ذریعے دیہی علاقوں میں خواتین کوان کی دہلیز پر روزگار کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔ ہماری وزیر اعظم اور وزیر خزانہ سے اپیل ہے کہ ہماری گزارشات کا نوٹس لیں اور ملاقات کا اہتمام کیا جائے تاکہ انہیںاس شعبے کی زبوں حالی سے آگاہ کیا جائے اور حکومتی معاونت سے اسے فعال کرنے کے حوالے سے تجاویز دی جا سکیں ۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: برآمدی شعبوںقالینوںکارپٹ ایسوسی ایشنوزیر اعظم
Previous Post

آل شریف کے مفرور خاندان کی واپسی کا وقت ہو گیا ،لوٹا ہوا مال ہر صورت واپس نکلوائیں گے' مسرت جمشید چیمہ

Next Post

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی

News Editor

News Editor

Next Post
برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading