برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی کاروبار دسمبر 11, 2022December 11, 2022 0 تبصرے 23 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت282روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ