• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے دورہ جڑانوالہ کے دوران 25متاثرین میں چیک تقسیم کئے

News Editor by News Editor
اگست 21, 2023
in پاکستان
0 0
0

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے پیر کے روز دورہ جڑانوالہ کے دوران 25متاثرین میں 20،20لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کر دیئے۔ سانحہ 16اگست کو جن افراد کے گھروں کو نقصان پہنچایا گیا تھا،

ان متاثرین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران عابد مسیح ولد صادق مسیح،رفعت مسیح ولد خوشی مسیح،مارتھن عنائت ولد عنائت مسیح،الیاس مسیح ولد صحبند مسیح،ارشاد مسیح ولد برکت مسیح،ذیشان مسیح ولد ڈینیئل مسیح،شہزاد مسیح ولد گلزار مسیح،ندیم مسیح ولد ڈینیئل مسیح،پرویز مسیح ولد عنائت مسیح،رضوان مسیح ولد ولیم مسیح، عابد مسیح ولد بابر مسیح،سرفراز مسیح ولد انور مسیح،رؤف مسیح ولد بشیر مسیح،فیض مسیح ولد سنبل مسیح، شاہزیب مسیح ولد شوکت مسیح،شفیق مسیح ولد صادق مسیح،جاوید جان مسیح ولد اسلم مسیح،روبن گھوش ولد بوٹا مسیح، سراج مسیح ولد اللہ دتہ مسیح،شہزاد انجم مسیح،احسن فضل مسیح،صحت مسیح ولد عاشق مسیح،نثار مسیح ولد فقیر مسیح،عامر مسیح ولد خورشید مسیح اور جاوید مسیح ولد حسین مسیح کو امدادی چیک دیئے گئے ۔

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی،وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی،وفاقی وزیر انسانی حقوق خلیل جارج، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان،آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور،کمشنر فیصل آباد سلوت سعید،آر پی او ڈاکٹر عابد خان،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انوار الحق کاکڑجڑانوالہچیف سیکرٹریمحسن نقوی
Previous Post

اقلیتوں کا تحفظ ہرمسلمان کی ذمہ داری، سمجھوتہ نہیں کرینگے:نگران وزیراعظم

Next Post

چینی صدر پندرہویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے جنوبی افریقہ پہنچ گئے، پر تپاک استقبال

News Editor

News Editor

Next Post
اجلاس

چینی صدر پندرہویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے جنوبی افریقہ پہنچ گئے، پر تپاک استقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading