• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعرات, 23 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
اجلاس

چینی صدر پندرہویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے جنوبی افریقہ پہنچ گئے، پر تپاک استقبال

News Editor by News Editor
اگست 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

وکٹو ریہ(نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ 15 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت اور جنوبی افریقہ کے سرکاری دورے پر جوہانسبرگ پہنچ گئے ۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق جنوبی افریقہ کے صدر سیرل راما فوسا کی قیادت میں جنوبی افریقہ کے متعدد اعلی سرکاری حکام نے ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

رامافوسا نے صدر شی کے جنوبی افریقہ کے سرکاری دورے کا گرمجوشی سے خیر مقدم کیا۔ شی جن پنھگ نے کہا کہ میں جنوبی افریقہ کا دوبارہ دورہ کر نے پر بہت خوش ہوں اور چین جنوبی افریقہ تعلقات کو گہرا کرنے اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر جنوبی افریقی صدر کے ساتھ خیالات کے تبادلے کا منتظر ہوں۔

شی جن پھنگ نے ہوائی اڈے پر ایک تقریر میں جنوبی افریقی حکومت اور افریقی عوام کو نیک خواہشات پیش کیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس سال چین اور جنوبی افریقہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 25 ویں سالگرہ ہے اور چین اور جنوبی افریقہ کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین اور جنوبی افریقہ کے تعلقات کے استحکام اور ترقی سے نہ صرف دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچتا ہے بلکہ دنیا میں مزید استحکام بھی پیدا ہوتا ہے۔صدر شی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ دونوں فریقوں کی مشترکہ کوششوں سے ان کا یہ دورہ مکمل طور پر کامیاب ہوگا۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے ممالک اور بڑے ترقی پذیر ممالک کے لئے ایک اہم تعاون پلیٹ فارم کی حیثیت سے ، برکس تعاون کا میکانزم عالمی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے ، عالمی گورننس کو بہتر بنانے اور بین الاقوامی تعلقات میں جمہوریت کو فروغ دینے کے لئے ایک تعمیری طاقت بن گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ مانا جاتا ہے کہ یہ برکس سربراہ اجلاس برکس تعاون کے میکانزم کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل بنے گا اور ترقی پذیر ممالک کی یکجہتی اور تعاون کو اعلی سطح تک لے جائے گا۔ چین کے صدر نے کہا کہ وہ چین افریقہ رہنماؤں کے ڈائیلاگ میں بھی شرکت کریں گے اور افریقی رہنماؤں کے ساتھ تعاون کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کرنے، ترقی کے مشترکہ طریقوں کی تلاش اور مشترکہ طور پر عالمی امن کو فروغ دینے کے لئے کام کریں گے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اجلاسجنوبی افریقہڈائیلاگیکجہتی اور تعاون
Previous Post

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے دورہ جڑانوالہ کے دوران 25متاثرین میں چیک تقسیم کئے

Next Post

میری اپنی دنیا ہے اور میرے اپنے رنگ

News Editor

News Editor

Next Post
شو یون

میری اپنی دنیا ہے اور میرے اپنے رنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7331

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

565
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

498
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading