• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

نگران پنجاب حکومت کا زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

News Editor by News Editor
مارچ 20, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ساری چیزوں کی انویسٹی گیشن کی جائے گی،

عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں دہشت گرد موجود ہیں، آئی جی سے کہا پی ٹی آئی کو ایک ڈیڈ لائن دے دیں ، آئی جی سے کہا کہ آپ کو کھلی چھٹی ہے، اب ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھیں گے، کوئی ہاتھ بڑھائے گا تو ہاتھ توڑیں گے، زمان پارک میں پنجاب کے باہرسے لوگ آئے ہوئے ہیں، ہرصورت رحکومتی ٹ قائم کریں گے،پولیس کومارو، عمران خان دھمکیاں دینا چاہتے ہیں تو سکیورٹی واپس کردیں،

یہ نہیں ہوگا پولیس سکیورٹی بھی دے اور گالیاں بھی کھائے، پولیس عمران خان کی گالیاں کھا کر سکیورٹی نہیں دے سکتی۔ پیر کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب میں ایک کروڑ 58لاکھ خاندانوں کو مفت آٹا دیا جائے گا ، 4کروڑ 58لاکھ خاندانوں کو مفت آٹا دیا جائے گا ، 4کروڑ 74لاکھ آٹے تھیلے تقسیم کیے جائیں گے ، شہریوں سے گزارش ہے کہ صبروتحمل سے اور ترتیب سے آٹا وصول کریں ، تقریباً10کروڑ لوگوں کو مفت آٹاتقسیم کیا جائے گا ،مفت آٹے کی ترسیل کا کام شروع کیا گیا ہے ،انہوں نے کہا کہ دو روز کنال روڈ کو کلیئر کیا گیا ،

زمان پارک کے باہر پولیس اور رینجرز موجود تھی ، دونوں بار میں انہیں واپس آنے کا کہنا ہماری کوشش ہے کہ ماحول خراب نہ ہو اور جانی نقصان ہو ، پولیس والوں نے آگے بڑھنے کی کوشش کی میں نے کہا نہیں واپس آجائیں ، میں نہیں چاہتا تھا کہ خون خرابا ہو ، کنال روڈ کھولنے کے بعد رات کو پولیس اہلکار کے گھر جاتے وقت اس پر تشدد کیا گیا ، رات ڈیڑھ بجے ایلیٹ فورس کی گاڑی کو روکا گیا اور ان کے ہتھیار چھین لیا گیا ، ایلیٹ فورس کی گاڑی کو توڑ کر آگ لگا کر پانی پھینک دیا ، آجی جی پنجاب کو ڈیڈلائن دینے کی ہدایت کی ، پولیس والوں کو کہا دیا کہ جو کرنا ہو وہ کریں ،

ریاستی رٹ قائم ہوگی اگر کوئی چیلنج کرے گا پولیس والوں کی طرف ہاتھ بڑھا تو توڑ دیںگے ، ایس انہیں ہوسکتا کہ پولیس مار کھاتی رہے اور ہم خاموش رہیں، بہت دنوں سے پولیس اہلکاروں کو حوصلہ دے رہا تھا ، بہت سے دہشتگرد موجود تھے ، ان کی تصاویربھی آگئیں ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ گزشتہ روز تھریٹ لیٹر بھی آگیا ہے ، کوئی بھی سیاسی جماعت ایسا کبھی نہیں کرتی ۔ہمیں صورت حکومتی عملدرآمد قائم کرنی ہے ، میں پولیس اور ریاست کے ساتھ کھڑا ہوں ، اب اگر کسی نے کوئی ایسی حرکت کی توسخت جواب دیا جائے گا ، جو لوگ دہشتگردی پھیلا رہے ہیں،

پولیس اہلکاروں پر تشدد اور گاڑیوں کو توڑے گا ، تو سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ، پریس کانفرنس کے دوران نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پی ٹی آئی کارکنان کی پولیس اہلکاروں پر تشدد کی ویڈیو چلادی ، اس کارروائی میں جو لوگ ملوث ہے ، اہلکاروں کو قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی ہے ، اب کوئی ایسا کرے گا توسخت جواب ملے گا ، اب کوئی لحاظ نہیں کیا جائے گا ، سیاسی سرگرمیاں کریں لیکن قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،

انہوں نے کہا کہ اسلا م آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچی ، گزشتہ 5روز میں جو المناک حادثے ہوئے ، تو ہم نے حکومت جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، حکومت کی رٹ قائم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کو فری ہینڈ دیا گیا ہے یہ جو سیاسی سرگرمی ہوئی اس پر الیکشن کمیشن کو خط لکھدیا ہے ،پنجاب حکومت نے زخمی اہلکاروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا ، جو زیادہ زخمی ہوئے ان کو 5لاکھ روپے دیئے جائیں گے ،

محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پولیس والوں کو تھریٹ کیا ہے ، عمران خان کا سیاسی مقابلہ ہے ، ان کو کھلے عام دھمکی دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، اگر عمران خان کو پولیس پر اعتبار نہیں تو جو سکیورٹی دی گئی وہ واپس کردیں ، پولیس اہلکارگالیاں کھا کر سکیورتی نہیں دے سکتی ، ان کو سوچنا ہوگا ، کہ گالیاں دینی ہیں یا سکیورٹی چاہیے ،ان کو جوفیصلہ ہے وہ بتادیں ،

اگر پولیس اہلکاروں کو بطور سکیورٹی رکھنا چاہیے تو پولیس کی بھی کچھ شرائط ہوں گی ، عمران خان کو ایسا بند کرنا ہوگا ، عمران خان سے گزارش ہے کہ جس طریقے سے لاہور میں بیٹھ کر آپریٹ کررہے ایسا نہیں ہوگا ، سیاسی معاملات چلائیں لیکن اس طرح کی حرکتوں کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تحقیقاتجے آئی ٹیزمان پارک واقعہنگران وزیر اعلی پنجاب
Previous Post

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

Next Post

ہنگامہ آرائی کیس،اسد عمر، مراد سعید، شبلی فراز سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور

News Editor

News Editor

Next Post
تحریک انصاف

ہنگامہ آرائی کیس،اسد عمر، مراد سعید، شبلی فراز سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading