برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے کاروبار مارچ 20, 2023مارچ 20, 2023 0 تبصرے 10 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 12کمی سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے کمی سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے230روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ