• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
شو یون

میری اپنی دنیا ہے اور میرے اپنے رنگ

News Editor by News Editor
اگست 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ(نیوز ڈیسک)1990 میں پیدا ہونے والے چینی نوجوان شو یون نے اکتوبر 2020 میں اپنے آبائی صوبہ جیانگ شی کو الوداع کہہ کر اپنی نوکری سے جمع شدہ 30000 یوان جیب میں رکھے اور اکیلے بائیسکل کا سفر شروع کیا۔

گزشتہ 3 سالوں میں، انہوں نے 40000کلومیٹر سے زیادہ کا سفر کیا ہے.بائیسکل کی سواری کے دوران انہوں نے آن لائن پلیٹ فارم پر شارٹ ویڈیوز پوسٹ کیں۔ ان کی 300 سے زائد ویڈیوز میں سے تقریبا ہر ایک کو لاکھوں ویوز اور انہیں خود 3 ملین سے زیادہ فالوورز مل چکے ہیں۔تاہم 19 جولائی کو اچانک شو یون نے اپنی سفری ویڈیو ز کو آئندہ اپ لوڈ نہ کرنے کا اعلان کیا۔

کچھ لوگوں نے سوچا کہ شاید آمدنی کی وجہ سے شو یون ویڈیوز کو اپ لوڈ نہیں کر رہے ہیں ۔ اس حوالے سے شو یون نے خصوصی طور پر جواب دیا کہ ان کا سیلف میڈیا ٹریفک اور آمدنی اس وقت بہت مستحکم ہے اور ان کی آمدنی باقاعدہ ملازمت سے کہیں زیادہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ ویڈیو ز کا اپ لوڈ نہ کرنے کا فیصلہ ان کی صحت اور زندگی کا مختلف تجربہ کرنے کے لیے ہے۔پھر اگست کے اوائل میں، شو یون نے شمال مشرقی چین کے صوبہ حی لونگ جیانگ کے شہر ای چھون میں ایک گھر خریدا، جہاں وہ ایک پرسکون زندگی سے لطف اندوز ہونے اور زراعت پر مبنی ویڈیو تخلیق کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

موجودہ چینی معاشرے میں، روزگار کی نئی شکلیں پھل پھول رہی ہیں اور نوجوانوں کا روزگار زیادہ ذاتی خصوصیات دکھا رہا ہے. کچھ لوگ کام کے اوقات میں آسانی کے لیے کوریئرمین یا آن لائن رائیڈ ہیلنگ ڈرائیورز کے طور پر کام کرتے ہیں، کچھ خود کو عوامی فلاح و بہبود کی سرگرمیوں کے لئے وقف کرتے ہیں، اور کچھ دیہی علاقوں میں خدمات انجام دیتے ہیں ۔کام کے آزاد اوقات ، اچھی صحت، سماجی فلاح و بہبود یا قومی ترقیاتی نصب العین،یہ سب نوجوانوں کے روزگار انتخاب کرنے کے پہلوؤں میں شامل ہیں۔

متنوع روزگار اعلی معیار کی سماجی اور معاشی ترقی کا ایک مثبت اظہار ہے۔ سوشل میڈیا سیلیبرٹیز ، کوریئر مین اورآن لائن رائیڈ ہیلنگ ڈرائیورز جیسے روزگار کے نئے رجحانات کا عروج ڈیجیٹل معیشت کی بھرپور ترقی پر منحصر ہے۔ سوشل میڈیا پر زرعی مصنوعات کے فروخت کنندہ اور ولیج مینیجرز کا ابھرنا بھی دیہی احیا کی حکمت عملی کی مضبوط پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔ چین میں نئے پیشوں اور ان سے منسلک نوجوانوں کی ترقی پر جولائی میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، 2021 سے 2025 تک، انٹرنیٹ مارکیٹرز، کارپوریٹ کمپلائنس مینیجرز،

مصنوعی ذہانت کے ٹرینرز، عمر رسیدہ افراد کی صلاحیتوں کا جائزہ لینے والے اور زرعی مینیجرز جیسے 20 نئے پیشوں میں 120 ملین افراد کی کمی ہوگی ۔ رپورٹ میں یقین ظاہر کیا گیا ہے کہ اگلے پانچ سالوں میں نئے پیشوں سے نوجوانوں کو بڑی تعداد میں روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ ان میں براہ راست نشریات اور شارٹ ویڈیو زکا زندگی کے تمام شعبوں سے گہرا تعلق ہے.

جو روزگار کے نئے پلیٹ فارمز میں ایک اہم طاقت بن رہے ہیں. براہ راست اور مختصر ویڈیو انڈسٹری سے متعلق ایک رپورٹ کے مطابق، 2022 کے اختتام تک، چین میں 150 ملین سے زیادہ لائیو براڈکاسٹنگ اکاؤنٹ کھولے گئے تھے. 2022 میں ، 100 ملین سے زیادہ ملازمتیں براہ راست یا بالواسطہ طور پر لائیو براڈکاسٹنگ اور مختصر ویڈیو ز کی وجہ سے پیدا ہوئیں اور کچھ سوشل میڈیا سیلیبرٹیز اور کاروباری افراد ہر ماہ دس لاکھ یوآن سے زیادہ کما رہے ہیں ۔

چین کی معیشت نے دہائیوں کی تیز رفتار ترقی کا تجربہ کیا ہے اور ترقی کے لئے ایک مضبوط بنیاد قائم ہوئی ہے. اعلی معیار کی ترقی تک منتقلی کے مرحلے میں،مضبوط ترقیاتی لچک اور صلاحیت نوجوانوں کو وسیع تر ترقی کا امکان فراہم کرنا جاری رکھے گی. زندگی کی لہر وں میں تبدیلی پر چینی لوگ اس سے نمٹنے کا اپنا طریقہ کار رکھتے ہیں۔ شو یون جیسا ہر ایک چینی نوجوان، وقت کی ان لہر وں میں اپنا مقام تلاش کر رہا ہے اور اپنی مرضی اور پسند کے مطابق ایک بھر پور زندگی جی رہا ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بائیسکلتبدیلیچینی نوجوانشو یونکاروباری افراد
Previous Post

چینی صدر پندرہویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے جنوبی افریقہ پہنچ گئے، پر تپاک استقبال

Next Post

دنیا کے بیشتر ممالک برکس دروازہ کھلنے کی امید میں ہیں ، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
چینی میڈ یا

دنیا کے بیشتر ممالک برکس دروازہ کھلنے کی امید میں ہیں ، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading