کراچی (نمائندہ خصوصی) کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابل امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان قرار۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 9 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے ڈالر 282 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔