• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن  ممکن نہیں ہے، چینی صدر

News Editor by News Editor
نومبر 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نےکہا ہے کہ  فلسطین- اسرائیل تنازعات کے سلسلے کو حل کرنے کا بنیادی طریقہ دو ریاستی حل پر عمل درآمد، فلسطینی قوم کے جائز حقوق کی بحالی اور ایک آزاد مملکت  فلسطین کا قیام ہے۔

مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے بغیر مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن و استحکام ممکن نہیں ہے۔منگل کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق ان خیا لات کا اظہار چینی صدر نے بیجنگ میں فلسطین اور اسرائیل کے بارے میں برکس رہنماؤں کے خصوصی ورچوئل سربراہ اجلاس سے اہم خطاب میں کیا۔

 شی جن پھنگ نے کہا کہ برکس کی توسیع کے بعد یہ پہلا سربراہی اجلاس ہے۔ موجودہ حالات میں برکس ممالک کے لیے فلسطین- اسرائیل مسئلے پر انصاف اور امن کی آواز  بلند کرنا  بروقت اور ضروری ہے۔ سب سے پہلے، تنازع کے تمام فریقوں کو فوری طور پر لڑائی بند کرنی چاہیے، شہریوں کے خلاف ہر طرح کا  تشدد اور حملے بند کرنے چاہئیں اور حراست میں لیے گئے شہریوں کو رہا کرنا چاہیے۔ دوسرا یہ کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کے لیے راستے کو محفوظ اور ہموار بنانا، غزہ کے عوام کو مزید امداد فراہم کرنا اور غزہ میں لوگوں کی جبری منتقلی سمیت دیگر اجتماعی سزاؤں کو روکنا ضروری ہے۔ تیسرا، بین الاقوامی برادری تنازعات کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔انہوں نے کہا کہ  چین 27 اکتوبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی ہنگامی اجلاس میں فلسطین- اسرائیل تنازع پر منظور کردہ قرارداد کی حمایت کرتا ہے۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ فلسطین- اسرائیل تنازٰع کے موجودہ دور کے آغاز کے بعد سے چین، امن مذاکرات، جنگ بندی اور دشمنی کے خاتمے کے لیے فعال کردار ادا کر رہا ہے۔ رواں ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ صدر کے طور پر چین نے سلامتی کونسل  کی ایسی قراردادوں کی منظوری کو  آگے بڑھایا  ،جن میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر التوا اور انسانی راہداریوں میں توسیع، شہریوں کے تحفظ اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ برکس تعاون کا میکانزم ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے ممالک اور ترقی پذیر ممالک کے لیے یکجہتی اور تعاون کو مضبوط بنانے اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ چین برکس تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز کرنے کے لئے دیگر ارکان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدر
Previous Post

آئی او سی کے صدر کا چائنا میڈیا گروپ کے صدر کو جوابی خط میں سی ایم جی کے ساتھ تعاون کو گہرا کرنے کی توقع کا اظہار

Next Post

چینی صدر کا دورہ امر یکہ نتیجہ خیز رہا ہے، عالمی برادری

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر کا دورہ

چینی صدر کا دورہ امر یکہ نتیجہ خیز رہا ہے، عالمی برادری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading