• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چائنا میڈیا گروپ

آئی او سی کے صدر کا چائنا میڈیا گروپ کے صدر کو جوابی خط میں سی ایم جی کے ساتھ تعاون کو گہرا کرنے کی توقع کا اظہار

News Editor by News Editor
نومبر 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں آئی او سی کے صدر تھامس باخ نے چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ کے خط کا جواب دیا ، جس میں انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ تعاون کو گہرا کرنے اور مشترکہ طور پر امن کے تصور کو اجاگر کرنے کی توقع کا اظہار کیا۔

اپنے جوابی خط میں باخ نے کہا کہ اولمپک میوزیم میں سی ایم جی کی یادگاری اینٹ کی نقاب کشائی اور برانڈ کے اعزاز میں شریک ہونا عزت کی بات ہے۔

اس سے دونوں فریقوں کے درمیان گہری اور دیرپا شراکت داری دیکھی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن ہمیشہ اولمپک تحریک کا ایک اہم پیغام رہا ہے اور اس پیغام کو ہر کام میں سراہا جانا چاہیے جو بالخصوس آج کی دنیا میں اہم ہے۔باخ نے توقع ظاہر کی کہ مستقبل میں چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ تعاون کو گہرا کیا جائےگا ، فریقوں کے درمیان مضبوط شراکت داری نیز مستقبل میں سی ایم جی کی جانب سے اولمپک کھیلوں کی وسیع کوریج کے ذریعے چینی ناظرین و سامعین کی اولمپک اقدار کو فروغ دیا جائے اور مشترکہ طور پرامن کا تصور اجاگر کیا جائے۔

یاد رہے کہ رواں سال 27 اکتوبر کو سی پی سی کے صدر شین ہائی شیونگ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر دفتر کا دورہ کیا تھا اور دونوں فریقوں کی جانب سے صدر باخ کے ساتھ تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے گئےتھے۔

فریقین نے اولمپک میوزیم میں چائنا میڈیا گروپ کی یادگار اینٹ کی نقاب کشائی کی اور اس موقع پر باخ نے شین ہائی شیونگ کو 2023 انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی "امن” یادگاری تمغے سے بھی نوازا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی او سیچائنا میڈیا گروپ
Previous Post

چینی وزیر خارجہ کی  عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ وفد سے بات چیت 

Next Post

مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن  ممکن نہیں ہے، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن  ممکن نہیں ہے، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7632

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading