• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فرخ حبیب

مریم نواز نے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا ،ن لیگ کی عدلیہ پر حملہ آور ہونے کی ایک تاریخ ہے،فرخ حبیب

News Editor by News Editor
فروری 13, 2023
in پاکستان
0 0
0

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءفرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کو عدلیہ پر بے جا تنقید کرنے پر شرم آنی چاہئے، ن لیگ کو ہمیشہ سے جسٹس (ر) قیوم جیسے ججز چاہئیں،جو انکی مرضی سے کام کریں،

پاکستان کا کوئی بھی ادارہ مریم نواز کی بدزبانی سے محفوظ نہیں رہا،جو ادارہ ان کے مفادات کو تحفظ نہ دے اس پر حملہ آور ہو جاتے ہیں۔ فرخ حبیب نے کہا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے آئین کے مطابق انتخابات کے انعقاد سے متعلق حکم نامہ جاری کیا۔

انہی جسٹس جواد حسن نے حمزہ شہباز کے حلف کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو پابند کیا،تب(ن) لیگ نے تنقید نہیں کی۔فیصلے ان کے حق میں آئیں تو عدلیہ اچھی،خلاف آئیں تو عدلیہ بری ہو جاتی ہے۔مریم نواز نے آج عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا ہے۔ن لیگ کی عدلیہ پر حملہ آور ہونے کی ایک تاریخ ہے،سپریم کورٹ پر بھی حملہ آور ہوئے،فرخ حبیب نے کہا عمران خان پر شہباز گل کے معاملے میں قانونی کاروائی کا لفظ استعمال کرنے پر توہین عدالت کا نوٹس لیا گیا۔فواد چوہدری پر منشی کہنے پر غداری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مریم نواز کے خلاف کارروائی نہ ہوئی تو ان کی زبان لمبی ہوتی جائے گی۔انہوں نے کہا 25 مئی کو تحریک انصاف پر تشدد کرنے والے افسران کو چن کر نگران حکومت میں لگایا گیا۔

سب کو علم ہے کہ محسن نقوی زرداری کا خاص آدمی ہے۔وفاق میں پی ڈی ایم کی امپورٹڈ حکومت جنرل ریٹائرڈ باجوہ بنوا کر چلے گئے۔10 ماہ سے پاکستان مہنگائی، لاقانونیت،ناانصافی اور فسطائیت کو بھگت رہا ہے۔ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے انتخابات بہت ضروری ہیں،فرخ حبیب کا کہناتھا ہم نے ملک میں قانون کی حکمرانی کے لیے اپنی دو حکومتیں قربان کیں۔مریم نواز نے سب سے بڑا جھوٹ بولا کہ وہ انتخابات سے نہیں ڈرتے۔

اسلام آباد اور کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے بھاگنے والے عوام سے خوفزدہ ہیں۔انتخابات کے لیے فنڈز اور سیکیورٹی فراہم نہ کرنے والے خوفزدہ ہو چکے ہیں۔ ایسے بیانات دینا عدلیہ پر دبا¶ ڈالنے کے مترادف ہے۔میڈیا پر آکر حاضر سروس جج صاحبان کی کردار کشی نہیں کی جاسکتی۔کس سزا یافتہ مجرم کو سہولت ملی کہ نواز شریف کی طرح پچاس روپے کے اسٹام پر ملک سے باہر چلا جائے۔ن لیگ نے ہمیشہ ووٹ کی بجائے چور دروازوں اور کرپشن کو عزت دی،لاقانونیت کو عزت دی

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آزادیحملہعدلیہفرخ حبیبمریم نوازن لیگ
Previous Post

الیکشن کا بگل بج چکا، عوام امپورٹڈ ٹولے سے بدلے کیلئے تیار ہیں،مسرت جمشید چیمہ

Next Post

مریم نواز ڈویزنل ورکر ز کنونشن کیلئے 11مارچ کو فیصل آباد آئیں گئی

News Editor

News Editor

Next Post
مریم نواز

مریم نواز ڈویزنل ورکر ز کنونشن کیلئے 11مارچ کو فیصل آباد آئیں گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading