بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کاٹیم کی پرفارمنس پر اطمینان کا اظہار

پورٹ آف سپین(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیم کی پرفارمنس پر اطمینان کااظہار کیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، دوسری اننگز میں سپنرز کی شاندار بولنگ نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔بابراعظم نے کہا کہ پچ دیکھ کر میں نے اور کوچ نے ٹیم میں تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں