• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
قطر ورلڈ کپ

قطر ورلڈ کپ، نام نہاد "مغربی انسانی حقوق کے محافظوں” کا خیر مقدم نہیں کرتا

News Editor by News Editor
دسمبر 12, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

 

دو حا (انٹرنیشنل‌ڈیسک)رواں ہفتے، قطر ورلڈ کپ میں انتہائی متوقع سیمی فائنلز اور فائنلز شروع ہوں گے، اور اس ورلڈ کپ کے فاتح کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

 

پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کچھ مبصرین کا کہنا ہے کہ مغربی میڈیا کو اس کھیل پر ہی توجہ دینی چاہئے۔ آدھے ماہ سے زیادہ عرصے سے، کچھ مغربی میڈیا سنجیدگی سے کھیل پر توجہ نہیں دے رہا : سی این این، واشنگٹن پوسٹ اور دیگر ذرائع ابلاغ نے قطر کے نام نہاد لیبر مسائل پر مسلسل سوالات اٹھائے ہیں ۔ بی بی سی نے ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کو نشر کرنے سے انکار کردیا، مغربی میڈیا نے قطر ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے قطر کی کوششوں کو نظر انداز کرتے ہوئے کھیلوں کے ذریعے حاصل ہونے والے اتحاد کی تپش پر ٹھنڈا پانی ڈال دیا اور فٹ بال کے ذریعے تعمیر کیے گئے رابطے کے پل کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔

قطر فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والا پہلا عرب ملک ہے۔ تاہم، جب سے اس نے اپنی بولی پیش کی ہے، مغرب کی طرف سے اس پر بلا وجہ تنقید کی جا رہی ہے۔ اگرچہ قطری حکومت نے کئی بار وضاحت دی ہے لیکن بعض مغربی میڈیا نے اسے نظر انداز کیا ہے۔

قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد نے مغربی میڈیا کی تنقید کو "منافقت” قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ”کچھ لوگ اس بات کو قبول نہیں کر پا رہے کہ مشرق وسطیٰ کا ایک چھوٹا ملک اس طرح کے عالمی ایونٹ کی میزبانی کر سکتا ہے۔ اس کی ایک گہری وجہ "مغربی مرکزیت” ہے۔

دنیا کے اس اعلیٰ ترین ایونٹ کی میزبانی اور دنیا میں ہنسی اور جوش لانے میں قطر کی کامیابی اپنے آپ میں ایک حیرت انگیز کارنامہ ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، اس ورلڈ کپ نے دنیا کو ایک حقیقی اور رنگین عرب دنیا دیکھنے کا موقع فراہم کیا ہے، جو مغربی رپورٹوں کے تعصب سےیکسر مختلف ہے۔

کھیلوں کا تعلق کھیلوں سے ہے۔ قطر ورلڈ کپ، نام نہاد "مغربی انسانی حقوق کے محافظوں” کا خیر مقدم نہیں کرتا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سیمی فائنلزفائنلزقطر ورلڈ کپ
Previous Post

زمین ڈاٹ کام کے زیراہتمام بیچ ریسورٹ بائے آئیکون لاہورمیں رنگا رنگ فیملی پراپرٹی گالا کا انعقاد

Next Post

چائنا میڈیا گروپ کی فلموں اور ڈراموں کی وسطی امریکہ میں نمایاں پزیرائی

News Editor

News Editor

Next Post
چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کی فلموں اور ڈراموں کی وسطی امریکہ میں نمایاں پزیرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading