• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کے زیراہتمام بیچ ریسورٹ بائے آئیکون لاہورمیں رنگا رنگ فیملی پراپرٹی گالا کا انعقاد

News Editor by News Editor
دسمبر 12, 2022
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام   کی جانب سے بیچ ریسورٹ بائے آئیکون لاہور میں  رنگا رنگ فیملی گالا کا انعقاد کیا گیا،

 

جس میں شہریوں کو بیچ ریسورٹ بائے آئیکون میں  سرمایہ کاری کے حوالے سے مکمل معلومات  کی فراہمی سمیت بچوں کے لئے خصوصی جمپنگ کیسل،کارٹون کریکٹرز، فیس پینٹنگ  کے ساتھ ساتھ میجک شو بھی سجایا گیا ۔ فیملی گالا میں زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز لاہور لئیق احمد چوہدری، ڈائریکٹرز پراجیکٹ سیلز لاہور باسل حفیظ، محمد عثمان، اور علی ریحان جبکہ آئیکونڈیویلپرز کی جانب سے ڈائیرکٹر شیخ شکیل، مینیجنک ڈائیرکٹر کاشف جاوید اورپراجکٹ ڈایئرکٹر محمد عفان سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداران  نے شرکت کی۔بیچ ریسورٹ بائے آئیکون کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق صرف زمین ڈاٹ کام کو حاصل ہیں۔

 

بہترین لوکیشن اور غیر معمولی ترقی کی صلاحیت کے ساتھبیچ ریسورٹ بائے آئیکون، لاہور کے ان کامیاب ترین منصوبوں میں سے ایک بننے کا پاببد ہے جو حالیہ برسوں میں متعارف کرایا گیا ہے۔  اس کے علاوہ یہ منصوبہ تحصیل میونسپل انتظامیہ سے منظورشدہ ہے۔  پروجیکٹ کیمقامیت اور آسان اقساط میں ادائیگی اسے سنجیدہ خریداروں اور سرمایہ کاروں کے لیے سرمایہ کاری کا بہترین موقع بناتا ہے۔

 

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز لاہور لئیق احمد  چوہدری نے کہا کہ  زمین ڈاٹ کام  کی ہمیشہیہ کوشش رہی ہے کہ صارفین کو نہ صرف محفوظ اور قابل اعتماد سرمایہ کاری کے ہر ممکن مواقع فراہم کئے جائیں بلکہ فیملیز کے لئے موسم سرما کیمناسبت سے صحت افزاء تفریحی سرگرمیوں کا بھی انعقاد کیا جائے۔بیچ ریسورٹ بائے آئیکون میں منعقد ہونے  والا فیملی گالا اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

 

بیچ ریسورٹ بائے آئیکون کے پراجکٹ ڈایئرکٹر نے پروجیکٹ کی کامیابی کے لیے زمین ڈاٹ کام پر اعتماد اور بھروسے کا اظہار کیا۔  انہوں نے بتایا کہ پراجیکٹ میں عوام کی دلچسپی روز بروز بڑھ رہی ہے جس کی وجہ اس کی مقامیت، بین الاقوامی معیار کی سہولیات اور زمین ڈاٹ کام کا پروجیکٹ کا مارکیٹنگ پارٹنر ہونا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئیکون لاہوربیچ ریسورٹرنگا رنگزمین ڈاٹ کامفیملی پراپرٹی گالا
Previous Post

جاوید اقبال نے چیئرمین مسنگ پرسنز کمیٹی کے عہدے سے نہ ہٹانے کیلئے منتیں کیں، سر دار ایاز صادق

Next Post

قطر ورلڈ کپ، نام نہاد "مغربی انسانی حقوق کے محافظوں" کا خیر مقدم نہیں کرتا

News Editor

News Editor

Next Post
قطر ورلڈ کپ

قطر ورلڈ کپ، نام نہاد "مغربی انسانی حقوق کے محافظوں" کا خیر مقدم نہیں کرتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7584

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

633
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

583
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

560
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
عاصم افتخار

انسداد دہشتگردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، عاصم افتخار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading