• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
رمضان پیکیج

یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکیج کے تحت سستی اشیا کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا

News Editor by News Editor
مارچ 24, 2023
in کاروبار
0 0
0

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)حکومتی ہدایات کی روشنی میں بدھ کے روز سے فیصل آباد سمیت ڈویژن بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکیج کے تحت سستی اشیا کی فراہمی کا آغاز ہو گیا ہے جس کے تحت،آٹے، گھی،چینی،چاول،کوکنگ آئل سمیت 19اشیا پر خصوصی رعائت فراہم کی جائے گی۔یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن فیصل آباد ریجن کے ترجمان نے بتایاکہ حکومت رمضان المبارک کے مقدس موقع پر شہریوں کو سستے داموں اشیائے ضروریہ کی فراہمی کا آغاز کر چکی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ شہری ماہ صیام کی فیوض و برکات سے مستفید ہو سکیں۔

انہوں نے بتایاکہ یوٹیلیٹی سٹورز کے زیر اہتمام رمضان ریلیف پیکیج کو ٹارگٹڈ اور نان ٹارگٹڈ سبسڈی میں تقسیم کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایاکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک تمام رجسٹرڈ کارڈ ہولڈرز کو 10کلو گرام وزنی آٹے کا تھیلا 400 روپے میں،ایک کلو چینی 70روپے میں، ایک کلو گھی کا پیکٹ300روپے میں فراہم کیا جائے گا۔انہوں نے بتایاکہ دوسری جانب عام شہریوں کو ریلیف دینے کی خاطر 10کلو گرام وزنی آٹے کا تھیلا 648روپے،چینی ایک کلو 91 روپے، گھی ایک کلو گرام پیکٹ 490روپے میں فراہم کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایاکہ اس کے علاوہ چاول پر 20روپے کلو، کوکنگ آئل پر 25روپے فی لیٹر اور ہر قسم کی دالوں پر 20روپے فی کلو رعائت دی جائے گی۔انہوں نے بتایاکہ بیسن اور کھجور کے نرخوں میں 50 روپے فی کلو،چائے کے نرخ میں 100روپے کلو اور دودھ کے ریٹس میں 30روپے فی لیٹر بھی کمی کی گئی ہے۔انہوں نے بتایاکہ مذکورہ اشیا وافر مقدار میں دستیاب ہوں گی لہٰذا تمام شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنی ضرورت کے مطابق ہی اشیائے خوردو نوش خرید کریں اور بلا جواز اضافی خریداری اور انہیں سٹور کرنے سے گریز کیا جائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: رمضان پیکیجکامرس ڈیسک
Previous Post

ورلڈکپ 2024 کو ذہن میں رکھ کر نوجوانوں کو چانس دینا اچھی بات ہے،شاداب خان

Next Post

سحر و افطار کے اوقات میں شہریوں کو سوئی گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری

News Editor

News Editor

Next Post
سوئی گیس

سحر و افطار کے اوقات میں شہریوں کو سوئی گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading