• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سوئی گیس

سحر و افطار کے اوقات میں شہریوں کو سوئی گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری

News Editor by News Editor
مارچ 24, 2023
in کاروبار
0 0
0

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈکی جانب سے ماہ رمضان کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں شہریوں کو سوئی گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے.

جس کے تحت سحر کے اوقات میں صبح 3سے 7بجے اور افطار کے اوقات میں سہ پہر 4سے رات 8بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔سینئر جنرل منیجر ڈسٹری بیوشن ایس این جی پی ایل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چونکہ رمضان المبارک کے دوران گھریلو سطح پر بالخصوص اور کمرشل سطح پر بالعموم سوئی گیس کے استعمال میں اضافہ ہو جاتا ہے اور اس کی طلب بھی معمول سے بڑ ھ جاتی ہے لہٰذا شہریوں کو سحر و افطار کے اوقات میں فل پریشر کے ساتھ سوئی گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایاکہ تمام ریجنل منیجرز کو ہدائت کی گئی ہے کہ وہ سوئی گیس کے استعمال کے پیک آورز کے دوران سحر کے وقت علی الصبح 3بجے سے صبح 7بجے تک اور افطار کے اوقات میں سہ پہر 4سے رات 8بجے تک صارفین کو پورے پریشر کے ساتھ گیس کی فراہمی یقینی بنائیں تاکہ انہیں روزہ رکھنے اور افطار کرنے کے ضمن میں کسی مشکل یا پریشا نی کا سامنا نہ کرنا پڑیانہوں نے بتایاکہ اس ضمن میں سوئی گیس کی سپلائی کی سختی سے مانیٹرنگ کی غرض سے تمام ریجنل دفاتر اور ایگزیکٹو آفسز میں کنٹرول روم قائم کر دیئے گئے ہیں جہاں سحر و افطار کے اوقات میں بھی ماہ رمضان کے اختتام تک ضروری سٹاف شفٹوں کی صورت میں موجود رہے گا تاکہ کسی بھی جگہ سے ملنے والی صارفین کی شکائت کا فوری ازالہ کیا جائے۔

انہوں نے بتایاکہ چونکہ پیک آورز میں گیس کے بھر پور استعمال کے باعث گیس کی لیکیج کے خدشات بھی رہتے ہیں لہٰذا اس حوالے سے بھی سوئی گیس کے عملہ اور ٹرانسمیشن ڈیپارٹمنٹ کو مسلسل رابطہ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی جگہ کسی بھی نا خوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔انہوں نے بتایاکہ تمام ریجنل ہیڈز پر واضح کر دیا گیا ہے کہ وہ اس ضمن میں کسی غفلت،کوتاہی یا لاپرواہی کا مظاہرہ نہ کریں ورنہ ان کے ساتھ کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سوئی گیسکامرس ڈیسک
Previous Post

یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکیج کے تحت سستی اشیا کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا

Next Post

بینک زکوة کٹوتی کے لئے آج بند رہیں گے

News Editor

News Editor

Next Post
بینک

بینک زکوة کٹوتی کے لئے آج بند رہیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7814

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

596
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

590
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading