• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیاض الحسن چوہان فرنٹ لائن پر۔۔۔۔تفصیل کےلیے ویڈیو دیکھئے

کورونا وائرس نے جب سے پاکستان میں سر اٹھایا انفارمیشن کا ایک طوفان برپا ہوگیا

News Editor by News Editor
اپریل 16, 2020
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) وہ کھلاڑی کسی بھی ٹیم کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں جو مشکل کی گھڑی میں پرفارم کرتے ہیں ۔بلاشبہ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان بھی وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی عثمان بزدار کی ٹیم کا انتہائی قیمتی سرمایہ ہیں جو کورونا جیسے موذی مرض کے دوران اپنے فرائض منصبی بخوبی سرانجام دے رہے ہیں اور انکی شاندار پرفارمنس تمام وزراء پر سبقت لے چکی ہے ۔موجودہ دور انفارمیشن کا دور کہلاتا ہے اور بلاشبہ وہ جماعت ،حکومت ،ملک کامیابی سے ہمکنار ہوتے ہیں جو انفارمیشن کی دوڑ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔

کورونا وائرس نے جب سے پاکستان میں سر اٹھایا انفارمیشن کا ایک طوفان برپا ہوگیا ،صحیح اور غلط معلومات کی تمیز جاتی رہی ۔ایسے میں مستند اور حقائق پر مبنی معلومات کی فراہمی نہایت ضروری تھی ،جس کا بیڑہ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اٹھایا۔ مشکل کی گھڑی میں صوبائی وزیر اطلاعات نے اس قدر سنجیدگی ،جانفشانی اور دن رات کی تمیز کیے بغیر عرق ریزی سے سر انجام دیا کہ پوری قوم عش عش کر اٹھی ۔وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی اپنی ٹیم کے اہم کھلاڑی کی کارکردگی پر نازاں ہیں ۔فیاض الحسن چوہان تمام صوبوں کے وزراء سے سب سے زیادہ سرگرم ہیں اور مستند معلومات لمحہ بہ لمحہ قوم تک پہنچانے کا مشن بھی بخوبی سر انجام دے رہے ہیں ۔

میڈیا نمائندوں کو رائے درکار ہو،ٹی وی چینلز کے لائیو  پروگرامات میں شرکت کرنی ہو یا پرنٹ میڈیا کالمز،خبروں کی صورت میں معلومات شیئر کرنا ہوں ،فیاض الحسن چوہان ہمہ وقت فرنٹ لائن پر موجود ہوتے ہیں ۔انشاءاللہ قوم کی دعاوں سے وطن عزیز جلد کورونا کیخلاف جنگ جیتے گا مگر ابھی تک معلومات کی دنیا میں فیاض الحسن چوہان کورونا کیخلاف یہ جنگ جیت چکے ہیں اور وہ حکومتی نمائندوں میں سب سے زیادہ کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے حکومتی نمائندے بن چکے ہیں۔اگر دوسرے وزراء بھی فیاض الحسن چوہان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کا بیڑہ اٹھائیں تو انکی نیک نامی میں اضافہ ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

بینظیر انکم سپورٹ سکینڈل میں ملوث117 اہلکارنوکری سے فارغ

Next Post

پنجاب میں گریڈ20 کے 9 سنیئر افسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے

News Editor

News Editor

Next Post

پنجاب میں گریڈ20 کے 9 سنیئر افسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7610

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

635
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

585
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

566
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading