• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
چودھری پرویز الٰہی

شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے’ پرویز الٰہی

News Editor by News Editor
مئی 7, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،

نوازشریف کے لوگ عدلیہ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے، پلاننگ کے تحت عدلیہ کے خلاف سازش کی جا رہی ہے،چھاپے کے دوران پولیس والے ہمارے مہمانوں کے موبائل لے گئے ہیں، دس اپلائیڈ فار موٹر سائیکلیں لے گئے ،ہمارے ملازمین پر دہشتگردی کے پرچے کاٹے گئے، گیٹ ہمارا ٹوٹا اور نگران وزیراعلی افسوس اُدھر کر آئے جدھر ایک شیشہ بھی نہیں ٹوٹا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کا لندن میں زیادہ وقت نواز شریف کے پاس گزرا ہے، انہوں نے اس ملک کا حلیہ کیا بنا دیا ہے، اللہ تعالی چیف جسٹس صاحب کو ہمت دے، اگر لوگ عدلیہ کے ساتھ ہوں گے تو ہی اس ملک میں زندہ رہیں گے، ہماری عدلیہ متحد ہے اور کھڑی ہے، کالا کوٹ ایک نیا انقلاب لے کر آئے گا اور وہ انقلاب ان گھس بیٹھیوں کو بہا کر لے جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہر ادارہ عدلیہ کے پیچھے چھپتا ہے، اگر ہماری عدلیہ نہ ہو تو کوئی ان کو ایک پیسہ نہ دے، آئی ایم ایف کے ذریعے ہونا کچھ بھی نہیں ہے، ملک کو بس عدلیہ نے سنبھال رکھا ہے، پی ڈی ایم نے گند پھیلا رکھا ہے، اس وقت ہمارے 20 لوگوں کو پکڑا ہوا ہے، مجھ پر 17 مقدمات ہیں، پی ڈی ایم کی حکومت نے سارے ملک کو جیل میں تبدیل کردیا ہے۔

پرویز الٰہی نے کہا کہ پی ڈی ایم نے پاکستان کے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا، شریف خاندان کی ساری زندگی انتقام کی سیاست ختم نہیں ہونی، ان کو کبھی عقل نہیں آنی، پی ٹی آئی پر بھی کیسز بن رہے ہیں اور ہم پر بھی، ہمارے خلاف زیادہ کیسز بن رہے ہیں، عمران خان پر 123 مقدمات درج ہو چکے ہیں، دو چار بندے کہتے ہیں ہم ہی آئین ہیں۔یہ کہتے ہیں ہم نے انتخابات نہیں کروانے، پیسے نہیں ہیں، سپریم کورٹ سے بڑا فیصلہ آئے گا، ہم نے کسی کو معاف نہیں کرنا، ہم ایسا ایک سسٹم لے کر آئیں گے جس سے ایک فیئر ٹرائل ہوگا، ان کو ایسی سزا ہوگی جس سے ملک میں دوبارہ کوئی ایسی حرکت نہیں کر سکے گا۔

انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو نے بھارت میں پاکستان کی کونسی نمائندگی کی ہے، بلاول بھٹو پاکستان کو نہیں ان کو ڈیفنڈ کررہے تھے جنہوں نے ان سے ہاتھ بھی نہیں ملایا، ہم حکومت میں ہوتے ہوئے اچھا سوچتے ہیں، اچھے فیصلے کرتے ہیں، اللہ کو پتا ہے کہ کون کیا کر رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پولیس والے ہمارے مہمانوں کے موبائل لے گئے ہیں، دس اپلائیڈ فار موٹر سائیکلیں لے گئے ،ہمارے ملازمین پر دہشتگردی کے پرچے کاٹے گئے، گیٹ ہمارا ٹوٹا اور نگران وزیراعلی افسوس اُدھر کر آئے جدھر ایک شیشہ بھی نہیں ٹوٹا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چودھری پرویز الٰہینمائندہ خصوصی
Previous Post

حکومت اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے سارے ملک کو سیاست کی بھٹی میں جھونک رہی ہے، شیخ رشید

Next Post

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

News Editor

News Editor

Next Post
برائلر گوشت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading