برائلر گوشت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 594روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت396روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

اپنا تبصرہ لکھیں