• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
اقوام متحدہ

سی ایم جی کے ہفتہ وار ٹی وی پروگرام ” اقوام متحدہ میں ” کے عالمی پریمیئر پر پرجوش ردعمل کا اظہار

News Editor by News Editor
اکتوبر 6, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ نے حال ہی میں ایک ہفتہ وار خصوصی پروگرام "اقوام متحدہ میں” کا آغاز کیا ہے۔یہ دنیا کا واحد ٹی وی پروگرام ہے جو اقوام متحدہ کی کوریج پر توجہ مرکوز کرتا ہے ، انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر اور کثیر الجہتی کی وکالت کرتا ہے اور عالمی حکمرانی میں چینی دانش مندی ، چینی حل اور چینی طاقت پیش کرتا ہے۔

"اقوام متحدہ میں” نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دفتر اور جنرل اسمبلی کے صدر کے دفتر کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے دوران اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کے سربراہان، سربراہان مملکت اور حکومتی نمائندوں نے "اقوام متحدہ میں ” دیکھا اور پروگرام کی تعریف کی۔

مصر کے وزیر خارجہ سماہ شوکری نے "اقوام متحدہ میں ” کو اس کے کامیاب آغاز پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام کثیر الجہتی کی اہمیت کو اجاگر کرے گا اور ناظرین کو اس کے بارے میں آگاہ کرے گا کہ بین الاقوامی برادری میں کیا ہو رہا ہے اور اقوام متحدہ کس طرح کام کر رہا ہے۔

30 منٹ پر محیط یہ پروگرام ہر ہفتے بیجنگ کے وقت کے مطابق شام 4 بجے سی جی ٹی این انگلش نیوز چینل پر نشر کیا جاتا ہے اور اسے غیر ملکی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی لانچ کیا جاتا ہے۔

پروگرام میں کرنٹ افیئرز رپورٹس، ماہرین کے تجزیےاور مہمانوں کے انٹرویوز وغیرہ شامل کیے جاتے ہیں۔ موضوعات میں گلوبل ہاٹ نیوز ایونٹس، دنیا بھر میں اقوام متحدہ کی سرگرمیاں، چینی نمائندوں کی اقوام متحدہ میں بات چیت ، معاشی ترقی، آب و ہوا کی تبدیلی، صحت کی دیکھ بھال، غربت میں کمی اور تعلیم جیسے پائیدار ترقیاتی امور شامل ہوتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہٹی وی پروگرامسی ایم جیعالمی پریمیئر
Previous Post

عا لمی برادری کی جا نب سے ہانگ چو کی دلکشی کی تعریف

Next Post

چین، قدیم شہر خیوا کا دوسرا جنم

News Editor

News Editor

Next Post
چین، قدیم شہر خیوا

چین، قدیم شہر خیوا کا دوسرا جنم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading