• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ہانگ چو

عا لمی برادری کی جا نب سے ہانگ چو کی دلکشی کی تعریف

News Editor by News Editor
اکتوبر 6, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ہانگ چو میں 19ویں ایشین گیمز جاری ہیں اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے اسپورٹس آفیشلز، ایتھلیٹس اور میڈیا کے افراد بھی مقابلے پر توجہ دینے کے علاوہ ہانگ چو شہر کی دلکشی سے لطف اندوز ہونے کے لئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ سی ایم جی کے رپورٹر کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہانگ چو ایک منفرد کشش کا حامل خوبصورت اور رہنے کے لئے سازگار جدید شہر ہے ،جس کے ذریعے انہوں نے چین کی ترقی کو محسوس کیا ہے۔

لاؤ س کی شوٹنگ ٹیم کے کوچ پارن ڈونگپاسیوتھ نے کہا کہ وہ ہانگ چو کی انوکھی دلکشی سے متاثر ہیں۔ "میں چینی رہنماؤں کے دور اندیش بین الاقوامی وژن کو بہت سراہتا ہوں، اور مجھے امید ہے کہ ایک دن میرا آبائی شہر بھی ہانگ چو جتنا خوبصورت ہو گا۔

بنگلہ دیش نیشنل ٹیلی ویژن کے سینئر رپورٹر محبوب الرحمان نے ہانگ چو مواصلاتی سازوسامان کی مارکیٹ کا دورہ کرنے کے بعد کہا: "ہم جانتے ہیں کہ چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی نسبتاً ترقی یافتہ ہے۔ہانگ چو سائنس اور ٹیکنالوجی کے شہر کے طور پر جانا جاتا ہے، ہم نے مواصلات کی مارکیٹ میں مختلف قسم کے سامان دیکھے ہیں، اور ہم واقعی ہانگ چو کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی اور صلاحیت کو محسوس کرتے ہیں.

افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی افسر زازئی نے ہانگ چو اولمپک اسپورٹس سینٹر کے رات کے نظارے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے کہا کہ ہانگ چو واقعی ایک خوبصورت شہر ہے اور یہ عمارتیں رات کے وقت اور بھی شاندار نظر آتی ہیں۔ انہوں نے چین کی معیشت کی ترقی کو محسوس کیا اور امید ظاہر کی کہ ان کا ملک ایک دن اتنی اچھی طرح ترقی کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعریفدلکشیعا لمی برادریہانگ چو
Previous Post

چین کے وزیراعظم ایشین گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے،چینی وزارت خا رجہ

Next Post

سی ایم جی کے ہفتہ وار ٹی وی پروگرام " اقوام متحدہ میں " کے عالمی پریمیئر پر پرجوش ردعمل کا اظہار

News Editor

News Editor

Next Post
اقوام متحدہ

سی ایم جی کے ہفتہ وار ٹی وی پروگرام " اقوام متحدہ میں " کے عالمی پریمیئر پر پرجوش ردعمل کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7636

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading