• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
نوٹیفکیشن جاری

سکولوں سے باہر بچوں کو اسکولوں میں واپس لانے اور داخلہ مہم کے سلسلے میں آگاہی سیمینار کاانعقاد

News Editor by News Editor
اکتوبر 6, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

نواب شاہ (تعلیم ڈیسک) محکمہ تعلیم کے ریفارم سپورٹ یونٹ شہید بینظیرآباد کی جانب سے یونیسیف کے تعاون سے اسکولوں سے باہر بچوں کو اسکولوں میں واپس لانے اور داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک آگاہی سیمینار

آج ایچ ایم خواجہ آڈیٹوریم ہال نواب شاہ میں منعقد ہوا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآبادزاہد حسین رند، ڈائریکٹر تعلیم شہید بینظیرآباد نصیراحمد جوگی،

سینئیر پروگرام مینیجر آر ایس یو کراچی نظر محمد چانڈیو، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری محمد سلیم بھٹی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پرائمری سانگھڑ نیاز احمد نائچ، استاد جاوید احمد انڑ، شبانہ ناز صدیقی اور دیگر نے کہا کہ آج آگاہی سیمینار منعقد کرنے کا مقصد اسکولوں سے باہر بچوں کو اسکولوں میں داخل کرانا ہے کیونکہ اسکولوں سے باہر بچوں کے حوالے سے سندھ صوبہ دوسرے نمبر پر تھا جس کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے اسکولوں سے باہر بچوں کو واپس اسکولوں میں لانے کے لئے ڈویژن،

ضلع اور تحصیل سطح پر کمیٹیاں قائم کی گئی ہیں تاکہ ان بچوں کو دوبارہ اسکولوں میں داخل کرکے تعلیم دی جاسکے انہوں نے مزید کہا کہ بچوں کی اسکولوں میں داخلے کو یقینی بنانے کے لئے یوسی سطح پر آگاہی سیمینار منعقد کئے جائیں جبکہ جو والدین اپنے بچوں کو اسکولوں میں نہیں چھوڑ رہے ان کو تعلیم کے فوائد کے متعلق آگاہی دی جائے مقررین نے مزید کہا کہ آج اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر یہ عہد کریں کہ تعلیم کی بہتری کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے.

کیونکہ تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن ہے مقررین نے والدین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کی زندگی بہتر بنانے کے لئے ان کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں سیمینار میں ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر آر ایس یو شہید بینظیرآباد معروف حسن بھٹی نے مہمانوں کو خوش آمدید کیا اور بتایا کہ آر ایس یو کی جانب سے اسکولوں سے باہر بچوں کو اسکولوں میں واپس لانے کے لئے عملی کام جاری ہے جس کے تحت کثیر تعداد میں بچے اسکولوں میں واپس آکر تعلیم حاصل کررہے ہیں .

انہوں نے مزید کہا کہ آر ایس یو کی جانب سے یونیسیف اور دیگر سماجی تنظیموں کے تعاون سے سرکاری اسکولوں میں سہولیات کی فراہمی کے لئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں سیمینار میں مختلف اسکولوں کی طالبات نے تعلیم کی اہمیت کے متعلق ٹیبلوز پیش کئے سیمینار میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ ایم خواجہ لائبریری میر خان زرداری، اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعلیم ریحانہ کوثر، انفارمیشن آفیسر اعجاز علی تیونو، غلام مجتبیٰ ملاح، دانش اقبال کے علاوہ تعلقہ میل و فی میل ایجوکیشن افسران، اساتذہ، طلباء و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔قبل ازیں بچوں کی داخلا کے حوالے سے ڈائریکٹر تعلیم کے دفتر سے ایچ ایم خواجہ لائبریری تک ایک آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلیم ڈیسک
Previous Post

سرگودھایونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلیوں کے پاکستان پر ہونے والے اثرات پر منعقدہ سیمینار

Next Post

تعلیمی بورڈ فیصل آبادنے تمام الحاق شدہ ادارہ جات کے طلباوطالبات کے مابین ادبی مقابلہ جات کے شیڈول کا اعلان کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
نتائج کا اعلان

تعلیمی بورڈ فیصل آبادنے تمام الحاق شدہ ادارہ جات کے طلباوطالبات کے مابین ادبی مقابلہ جات کے شیڈول کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading