• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت، ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ — فروغ نسیم نے کہا جج وکیل کی توہین نہیں کر سکتا

News Editor by News Editor
اکتوبر 13, 2025
in پاکستان
0 0
2

سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس سے متعلق آئینی مقدمے کی سماعت کے دوران ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ مکالمے اور قانونی نکتے زیرِ بحث آئے۔ سماعت پانچ رکنی بینچ نے کی جس کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کر رہے تھے۔

کمپنیوں کے وکیل فروغ نسیم نے دلائل دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ مقررہ مالی سال گزرنے کے بعد کوئی نیا ٹیکس نافذ نہیں کیا جا سکتا۔ اس پر جسٹس محمد علی مظہر نے سوال اٹھایا کہ یہ معاملہ ہر سال دوبارہ عدالت میں کیوں آ جاتا ہے اور اب تک واضح کیوں نہیں ہوا۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت سیلز ٹیکس کے علاوہ دیگر ٹیکسز لگانے کی گنجائش موجود ہے۔ فروغ نسیم نے اس نکتے پر مؤقف اپنایا کہ قانون کی رو سے مقررہ وقت کے بعد کسی نئے ٹیکس کا اطلاق نہیں ہو سکتا۔

سماعت کے دوران ایک دلچسپ لمحہ اس وقت آیا جب جسٹس جمال مندوخیل نے مسکراتے ہوئے کہا، “میں آپ کو مکھن لگا دیتا ہوں، آپ کے دلائل بہت اچھے ہیں۔” اس پر فروغ نسیم نے برجستہ جواب دیا، “میں بھی مکھن لگا دیتا ہوں، ایسی عمدہ سماعت پہلی بار دیکھی ہے۔”

مزید برآں، فروغ نسیم نے کہا کہ ججز کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے لیکن کسی جج کو یہ اختیار نہیں کہ وہ کسی وکیل کی بے عزتی کرے۔ انہوں نے جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہد بلال حسن کے رویے کو صبر و تحمل کی عمدہ مثال قرار دیا۔

ایک اور وکیل حافظ احسان کھوکھر نے بھی مؤقف اختیار کیا کہ وکیل ہمیشہ یہ توقع رکھتا ہے کہ عدالت اس کے دلائل کو عزت اور احترام کے ساتھ سنے۔

عدالت عظمیٰ نے سماعت کل صبح ساڑھے نو بجے تک ملتوی کر دی، جس میں فروغ نسیم اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخر میں، الیکشن کمیشن نے یونین کونسلوں کی نئی حد بندی کا شیڈول جاری کر دیا

Next Post

اسلام آباد ہائی کورٹ: جسٹس طارق جہانگیری کیس کی سماعت کے لیے نیا ڈویژن بینچ تشکیل

News Editor

News Editor

Next Post

اسلام آباد ہائی کورٹ: جسٹس طارق جہانگیری کیس کی سماعت کے لیے نیا ڈویژن بینچ تشکیل

Comments 2

  1. 567zkgame says:
    2 مہینے ago

    Yo, anyone tried 567zkgame? I’m always on the lookout for new gaming sites. Let me know if it’s worth a look! Here’s the link: 567zkgame

    جواب دیں
  2. ec777game says:
    2 مہینے ago

    Alright peeps, EC777game’s got some cool stuff going on. Give it a look if you’re bored. Just sayin’ ec777game!

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading