• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
سعودی عرب

سوڈان میں دونوں فریقوں سے بات چیت پر زور دے رہیں ، فیصل بن فرحان

News Editor by News Editor
مئی 18, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

ریاض(نیوز ڈیسک )سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے سوڈان کے تنازع کے لیے دونوں فریقوں کی طرف سے کیے جانے والے معاہدے جدہ اعلامیہ کو مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا معاہدے کو مستحکم کرنے کے لیے تمام کوششیں کی جانی چاہئیں۔

سوڈان کی صورتحال سے متعلق عرب وزارتی رابطہ گروپ کے اجلاس کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ ہم تنازعہ کے فریقوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ سنجیدگی سے ایسی بات چیت کریں جو برادر سوڈانی عوام کے مصائب میں کمی لائے اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں معاون ثابت ہو۔اجلاس میں مصر اور عرب لیگ کے ملکوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں جدہ اعلامیہ کے اہم ترین مواد کا جائزہ لیا گیا۔ اس اعلامیہ میں سوڈان میں شہریوں کے تحفظ کا عزم بھی شامل ہے۔اجلاس میں عرب وزارتی رابطہ گروپ کی کوششوں اور تمام سوڈانی جماعتوں کے ساتھ اچھے مراسم قائم کرکے وہاں حکمت کی آواز کو غالب کرنے پر بات چیت کی گئی۔ اسی طرح سوڈان کے اعلی مفادات کو برقرار رکھنے اور سوڈانیوں کی امنگوں اور خواہشات پر پورا اترنے کے حل تک پہنچنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جدہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران مصری وزارت خارجہ نے سوڈان میں فوری اور پائیدار جنگ بندی تک پہنچنے کی اہمیت پر زور دیا۔گروپ نے اصولوں کے اعلان کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا جو سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے نمائندوں نے حال ہی میں جدہ میں شہریوں کے تحفظ، انسانی ہمدردی کے کاموں میں سہولت فراہم کرنے اور فوری انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے حوالے سے طے کیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بات چیتسوڈانفریقوںفیصل بن فرحان
Previous Post

ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر3 فیصد کمی

Next Post

انتخابات میں جو بھی جیتے ہم ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے،امریکا

News Editor

News Editor

Next Post
امریکا

انتخابات میں جو بھی جیتے ہم ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے،امریکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading