سوڈان

سوڈان میں انسانی ہمدردی کی کارروائیاں جدہ سے شروع کردیں، ریڈ کراس

جدہ(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس نے سوڈان میں اپنی انسانی ہمدردی کی کارروائیوں کا آغاز جدہ شہر کے شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے سے کردیا ہے تاکہ اس کی کارروائیوں کی معاونت کرنے والے انسانی ہمدردی کے مزید پڑھیں

خرطوم ایئرپورٹ

سعودی عرب کی خرطوم ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی مذمت

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک ) سعودی عرب نے خرطوم ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ سعودی عرب سوڈان کی وحدت، اس کے قانونی اداروں کے تحفظ، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

پاکستان کی حمایت سے اقوام متحدہ کے جنوبی سوڈان مشن میں مزید سال کی توسیع

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی سوڈان مشن میں ایک سال کی توسیع کا اعلان کر دیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی سوڈان میں تعینات امن مشن کی مدت 30 اپریل 2027 مزید پڑھیں

مسافر طیارہ

سوڈان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ سمیت 14 افراد ہلاک

جوبا(انٹرنیشنل نیوز)جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا کے نواحی علاقے میں ایک سیسنا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت تمام 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی سوڈان مزید پڑھیں

سوڈان میں اقتدار کی نئی جنگ، آر ایس ایف نے الگ حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

خرطوم: سوڈان کی خانہ جنگی میں بڑا موڑ آ گیا، جہاں ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے اپنی علیحدہ حکومت کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان آر ایس ایف کے سربراہ محمد حمدان ڈاگلو عرف ہیمدتی مزید پڑھیں

سوڈان

سوڈان میں ہیضہ پھیلنے لگا، عالمی ادارہ صحت متحرک ہوگیا

نیویارک(نمائندہ خصوصی)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں ہیضے کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ ادارہ نے متاثرہ علاقوں میں ریپڈ ریسپانس ٹیمیں تعینات کر دی ہیں۔ ادارہ سوڈانی وزارت صحت کی مدد کے لیے کام مزید پڑھیں

سوڈان

جنگ بندی کے 24 گھنٹے ختم، سوڈان دوبارہ جنگ کا میدان بن گیا

خرطوم(انٹرنیشنل نیوز) سوڈان میں فوج اور اس کے حریف ریپیڈ سپورٹ فورسرز (آر ایس ایف)کے درمیان 24 گھنٹے کی جنگ بندی کی میعاد ختم ہوچکی ہے جس کے بعد سوڈان میں دوبارہ خانہ جنگی کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کا سوڈان کے متحارب فریقوں سے نئی جنگ بندی کا مطالبہ

خرطوم (نیوز ڈیسک)سوڈان کی مسلح افواج اور سریع الحرکت فورسز (آر ایس ایف)کے درمیان مختصر مدت کی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سعودی عرب نے دونوں فریقوں کے درمیان مذاکرات کی معطلی کے باوجود جنگ بندی کی تجدید کا مزید پڑھیں

عمران خان

قانون کی حکمرانی کے انڈیکس میں میانمار اور سوڈان کی سطح پر گر چکے ہیں، عمران خان

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک میں قانون کی حکمرانی پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے رہنمائوں کے خلاف کریک ڈائون سے قبل پاکستان قانون مزید پڑھیں

سوڈان

فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اجاڑ دیا

دارفر(انٹرنیشنل نیوز )سوڈان میں اقتدار پر قبضے کے لیے جاری فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اجاڑ دیا۔ دارفر کے تمام دیہاتوں کو ملیشیائوں نے تباہ کر دیا، امدادی ایجنسیوں نے دارفر میں انسانی تباہی مزید پڑھیں