• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
فرینڈشپ ڈائیلاگ

سان فرانسسکو ، چین امریکہ پیپل ٹو پیپل ایکسچینج فرینڈشپ ڈائیلاگ کا انعقاد

News Editor by News Editor
نومبر 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ اور یو ایس چائنا یوتھ اسٹوڈنٹ ایکسچینج ایسوسی ایشن اور دیگر تنظیموں کے اشتراک سے "چائنا امریکہ پیپل ٹو پیپل ایکسچینج فرینڈشپ ڈائیلاگ” کا انعقاد سان فرانسسکو میں کیا گیا جس کا مقصد چینی اور امریکی عوام کے درمیان نسل در نسل دوستی پر تبادلہ خیال کرنا، عوامی تعلقات کو مضبوط بنانا اور عوامی رابطے کو بڑھانا ہے ۔

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب وزیر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے کہا کہ سان فرانسسکو میں چینی اور امریکی سربراہان مملکت کے درمیان ہونے والی ملاقات نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔ سان فرانسسکو چین اور امریکہ کے تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے ایک نیا نقطہ آغاز بن جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ چین۔ امریکہ تعلقات دنیا کے سب سے اہم دوطرفہ تعلقات ہیں اور میڈیا لوگوں کے درمیان تبادلوں اور دوستی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

چائنا میڈیا گروپ چین اور امریکہ کے عوام کے لئے باہمی سیکھنے ، تعاون اور تبادلے کے پل کی تعمیر کے لئے سخت محنت کر رہا ہے۔ 2024 میں چین اور امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ منائیں گے۔ صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ ممالک کے درمیان تبادلہ عوامی دوستی میں مضمر ہے۔ ہمیں امید ہے کہ مزید دوست ہمارے ساتھ شامل ہوں گے اور چین امریکہ تعلقات میں نئی تازگی لائیں گے۔
تقریب میں چائنا میڈیا گروپ نے یو ایس چائنا یوتھ اسٹوڈنٹ ایکسچینج ایسوسی ایشن، یو ایس چائنا ایوی ایشن ہیریٹیج فاؤنڈیشن اور ہیلن فوسٹر سنو فاؤنڈیشن کے ساتھ ثقافت، صحافت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں کا تبادلہ کیا تاکہ چین اور امریکہ کے عوام کے درمیان تبادلوں کو فروغ دینے کے لئے نئی قوت ڈالی جائے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: فرینڈشپ ڈائیلاگہ پیپل ٹو پیپل ایکسچینج فرینڈشپ
Previous Post

پائیدار ترقی موجودہ عالمی مسائل کو حل کرنے کے لئے سنہری کنجی ہے، چینی صدر

Next Post

امریکہ کا چینی انسٹی ٹیوٹ آف فرانزک سائنس پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
صدر شی جن پھنگ ن

امریکہ کا چینی انسٹی ٹیوٹ آف فرانزک سائنس پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7644

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading