• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
محمد یوسف

سابق کوچ محمد یوسف قومی کپتان بابر کو مزید ریکارڈز توڑتے دیکھنے کے خواہاں

News Editor by News Editor
اپریل 9, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس ڈیسک) سابق کوچ محمد یوسف قومی کپتان بابر اعظم کو مزید ریکارڈز توڑتے دیکھنے کے خواہاں ہیں۔سابق کپتان محمد یوسف نے کہا کہ بابر اعظم نہ صرف میرے بلکہ دنیائے کرکٹ کے تمام ریکارڈز اپنے نام کرسکتے ہیں،

زبردست فارم اور سٹائل کی وجہ سے انہوں نے بہت جلد اپنا مقام بنالیا۔انہوں نے کہا کہ بابر کو کھیلتا دیکھ کر ہمیشہ ہی خوشی ہوتی ہے کہ پاکستان کے پاس ایک ورلڈ کلاس بیٹر موجود ہے، جب وہ میرے تمام ریکارڈ توڑ دیں گے تو مجھے بہت اچھا لگے گا، میں نے بابرکے ساتھ کام کرتے ہوئے اپنے تجربات بھی شیئر کیے، ان میں سیکھنے کی بہت لگن ہے، اگر بابر پر دبا ہو تو اس کا اثر پوری ٹیم پر پڑے گا۔

محمد یوسف نے مزید کہا کہ محمد رضوان بھی بہت جلد کنڈیشز سے ہم آہنگ ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں، پاکستانی بیٹنگ لائن کی کارکردگی اتنی بری نہیں جتنی تنقید کی جاتی ہے، ہم کھلاڑیوں کوجتنا سپورٹ کریں گے وہ اتنا ہی بہتر کھیل پیش کرنے کے قابل ہوں گے۔

سابق بیٹنگ کوچ نے کہا کہ صائم ایوب، طیب طاہر اور حسیب اللہ نے بھی مجھے اپنی بیٹنگ سے بہت متاثر کیا، یہ تینوں بیٹرز آگے چل کربہت نام کما سکتے ہیں، ان کوایک مشورہ ہے کہ ہردن کچھ نہ کچھ سیکھنے کی کوشش کریں، جتنی اب محنت کریں گے اتنا ہی مستقبل میں فائدہ ہوگا۔

محمد یوسف نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی، حارث رف اور نسیم شاہ کے بعد اب احسان اللہ، زمان خان، عباس آفریدی جیسے نوجوان بالرز کا سامنے آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی پیس بالنگ لائن اپ بہت زبردست ہے، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں ٹیم کی پرفارمنس بہتر البتہ ٹیسٹ کرکٹ پر زیادہ توجہ دینا ہو گی، ضروری ہے کہ زیادہ تعداد میں کوالٹی سپنرز سامنے آئیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بابر اعظمریکارڈزسابق کوچقومی کپتانمحمد یوسف
Previous Post

سابق اوپنر سعید انور کی طرح آئیڈیل بننا چاہتا ہوں' صائم ایوب

Next Post

رواں مالی سال کے پہلے8ماہ، گردشی قرضوں میں419 ارب روپے کا اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
مہنگائی

رواں مالی سال کے پہلے8ماہ، گردشی قرضوں میں419 ارب روپے کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading