زکوة کٹوتی کے سلسلہ میں بینکس پیر کے روز بند رہیںگ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار مارچ 2, 2025مارچ 2, 2025 0 تبصرے 8 مناظر لاہور( نیوز رپورٹر) زکوة کٹوتی کیلئے ملک بھر میں بینکس دو رمضان المبارک بروز (پیر) کو بند رہیں گے۔ اعلامیے کے مطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین کے)دفتر میں حاضر ہوں گے۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related