• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

رانا ثنا: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مدت 2027ء میں مکمل ہوگی، ایکسٹینشن پر بات اس کے بعد ہوگی

News Editor by News Editor
ستمبر 4, 2025
in پاکستان
0 0
2

لاہور: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مدتِ ملازمت 2027ء میں مکمل ہوگی، اس کے بعد ہی ممکنہ ایکسٹینشن پر بات کی جاسکے گی۔

پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے 78 برس میں پہلی بار قوم کو ایک ایسا معرکہ حق دیا ہے جس پر پورا ملک فخر کر رہا ہے۔ ان کے مطابق قومی سلامتی اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کے لیے یہ ایک سنگ میل ہے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث ستلج اور راوی میں خشک سالی کے بعد اب غیر معمولی پانی آیا ہے، تاہم حکومت نے مؤثر ٹیم ورک کے ذریعے جانی نقصان کو کم سے کم رکھا۔ تمام اداروں نے مل کر لاکھوں افراد کو بروقت محفوظ مقامات پر منتقل کیا، اگر حکومت الرٹ نہ ہوتی تو نقصان کئی گنا زیادہ ہوتا۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ ملک میں سول وار کی کوشش کی گئی، پہلے 9 مئی کو اور پھر 24 اور 26 مئی کو، مگر ایسی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔ ریاست کی سالمیت کے خلاف کسی بھی دھڑے کی کوشش کو سختی سے روکا جائے گا۔

مزید گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ماضی میں آرمی چیف کی مدتِ ملازمت چار سال اور پھر تین سال تھی، لیکن اب اسے پانچ سال کردیا گیا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی موجودہ مدت 2027ء میں پوری ہوگی، اور اس وقت ہی توسیع سے متعلق کوئی سوال پیدا ہوسکتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: #NationalSecurityExtensionDebateFieldMarshalAsimMunirMilitaryTenureRanaSanaullah
Previous Post

برطانیہ کا سندھ میں متوقع سیلاب سے نمٹنے کے لیے 45 کروڑ روپے سے زائد اضافی امداد کا اعلان

Next Post

راولپنڈی میں کم عمر بچیوں سے نازیبا حرکات پر شخص گرفتار، پولیس کا مؤقف

News Editor

News Editor

Next Post

راولپنڈی میں کم عمر بچیوں سے نازیبا حرکات پر شخص گرفتار، پولیس کا مؤقف

Comments 2

  1. w88w88xlm says:
    2 مہینے ago

    W88w88xlm? Sounds familiar. Solid site, pretty standard fare. They’ve got a good rep, been around for a while. Probably a safe bet if you’re looking for reliability. w88w88xlm

    جواب دیں
  2. 30winbet says:
    2 مہینے ago

    30winbet… hmmm, it’s alright. Nothing that’ll blow your socks off, but it gets the job done. Worth a look if you’re browsing around. Find it here: 30winbet.

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading