• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سیمنٹ

جولائی کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 57.44فیصد اضافہ

News Editor by News Editor
اگست 4, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)رواں مالی سال کے آغاز پر جولائی 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 57.44فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اس عرصے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3.212 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال جولائی کے مہینے کی فروخت 2.040 ملین ٹن رہی تھی۔

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 2.776ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال جولائی کی فروخت 1.887ملین ٹن کے مقابلے میں 47.15فیصد اضافہ کو ظاہر کرتی ہے۔اسی دوران سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں بھی 183.91فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا اور جولائی 2023کی ایکسپورٹ 4لاکھ35ہزار 854 ٹن رہی جو گزشتہ سال جولائی میں ایک لاکھ 53ہزار 517ٹن تک محدود رہی تھی۔

جولائی 2023میں شمالی علاقوں کی سیمنٹ فیکٹریوں کی فروخت 2.473ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال جولائی کی 1.688ملین ٹن کی فروخت سے 46.54فیصد زائد رہی۔جولائی 2023کے دوان جنوبی علاقوں کی سیمنٹ فیکٹریوں کی فروخت 109.61فیصد اضافہ سے 7لاکھ 39ہزار 376 ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال جولائی 2022 میں سیمنٹ کی فروخت 3لاکھ52ہزار 747 ٹن رہی تھی۔جولائی 2023میں شمالی علاقوں کی سیمنٹ فیکٹریوں کی مقامی مارکیٹ میں فروخت 2.351 ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال جولائی کی 1.617 ملین ٹن فروخت کے مقابلے میں 45.37فیصد زائد رہی۔

جولائی 2023میں جنوبی علاقوں کی مقامی فروخت 4لاکھ 25ہزار336 ٹن رہی جو گزشتہ سال جولائی کی فروخت 2لاکھ69ہزار 477ٹن کے مقابلے میں 57.84فیصد زائد رہی۔جولائی 2023میں شمالی علاقوں سے سیمنٹ کی ایکسپورٹ 73.41فیصد اضافہ سے ایک لاکھ 21ہزار 814ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال جولائی کی ایکسپورٹ 70ہزار 247ٹن تک محدود رہی تھی۔ جولائی 2023میں جنوبی علاقوں سے سیمنٹ کی ایکسپورٹ 277.13فیصد اضافہ سے 3لاکھ 14ہزار 040 ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال جولائی کے مہینے میں جنوبی علاقوں سے 83ہزار 270ٹن ریکاڈ کی گئی تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعدادوشمارایکسپورٹسیمنٹمینوفیکچررز
Previous Post

امریکہ کی کریڈٹ ریٹنگ کی تنزلی واشنگٹن کے لیے ایک وارننگ

Next Post

برائلر گوشت کی قیمت میں 11روپے کلو کمی

News Editor

News Editor

Next Post
برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 11روپے کلو کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading