برائلر گوشت کی قیمت میں 11روپے کلو کمی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار اگست 4, 2023اگست 4, 2023 0 تبصرے 9 مناظر لاہور (کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے کمی سے552روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related