• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
صوبائی وزیر صحت

جنرل ہسپتال میں بریسٹ کلینک، خواتین کیلئے بہت بڑی نعمت ہے: صوبائی وزیر صحت

News Editor by News Editor
دسمبر 22, 2022
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے جنرل ہسپتال میں جدید سہولیات سے آراستہ بریسٹ کینسرکلینک کاافتتاح کرتے ہوئے کہا کہ اس مرض میں مبتلا خواتین کیلئے یہ سہولت بہت بڑی نعمت ہے جہاں وہ اپنے مرض کی تشخیص علاج کے ساتھ ساتھ آگاہی بھی حاصل کر سکتی ہیں۔

اس موقع پر پرنسپل پی جی ایم آئی و اے ایم سی پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ آؤٹ ڈور میں قائم بریسٹ کلینک میں خواتین کو تمام سہولیات بشمول سکریننگ کیلئے جدید مشینری نصب کی ہے اور طبی معائنہ کیلئے گائنی و سرجری کے ڈاکٹرز ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔ انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر ز صاحبان، ایم ایس ایل جی ایچ ڈاکٹر خالد بن اسلم بھی تقریب میں موجود تھے۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر جیسے محنتی، فرض شناس اور قابل افسر قوم کا اثاثہ ہیں، حکومت ایسے افراد کی مکمل حوصلہ افزائی کرے گی۔

بعدازاں صوبائی وزیر صحت نے اکیڈمک کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اکیڈمک کونسل میں بیٹھاہرپروفیسراپنے سٹوڈنٹس کیلئے رول ماڈل ہے۔ حکومت کا فرض ہسپتالوں کیلئے جدید عمارات کے ساتھ ساتھ ماڈرن طبی آلات و مشینری کی تنصیب شامل ہے جو حکومت مہیا کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کر رہی ہے تاہم میڈیکل ایجوکیشن کے اساتذہ پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ڈاکٹرز، نرسز دو دیگر سٹاف کو مریضوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے، ان کی بہترین دیکھ بھال یقینی بنانے کیلئے اپنا پیشہ وارانہ و اخلاقی فریضہ سر انجام دیں۔ انہوں نے پی جی ایم آئی، امیر الدین میڈیکل کالج میں بہترین تعلیم و تربیت،تحقیق اور لاہور جنرل ہسپتال میں کوالٹی ہیلتھ کئیر کی فراہمی یقینی بنانے پر پرنسپل الفرید ظفر، فیکلٹی ممبران اور ہسپتال انتظامیہ کو شاباش دی اور توقع ظاہر کی کہ وہ اسی جذبے کے ساتھ دکھی انسانیت کی خدمت جاری رکھیں گے۔

صوبائی وزیر صحت
پرنسپل پروفیسرڈاکٹرسردارظفرالفریدنے صوبائی وزیر صحت کوجنرل ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کی تفصیلات بارے آگاہ کیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کابہترعلاج ومعالجہ اولین ترجیح ہے۔صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں ہرآنے والامریض ہمارے لئے وی آئی پی ہے۔ہمارے دورمیں ہم روزانہ اپنے انچارج کو ہرمریض کی حالت بارے بتاکرگھرجاتے تھے۔ڈاکٹرکی خوش اخلاقی ہی مریض کی بیماری دورکردیتی ہے۔سرکاری ہسپتال عوام کے بجٹ سے بنائے جاتے ہیں اورپنجاب کے کسی بھی سرکاری ہسپتال میں مریضوں کے علاج و معالجہ میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔بعدازاں پرنسپل لاہور جنرل ہسپتال نے صوبائی وزیر صحت کو شیلڈ پیش کی۔
٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بریسٹ کلینکجنرل ہسپتالخواتینڈاکٹریاسمین راشدصوبائی وزیر صحتنعمت
Previous Post

چین اور نیوزی لینڈ ایک دوسرے کے اہم شراکت دار ہیں، چینی صدر

Next Post

ٹی ٹی پی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، وزیرخارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
بلاول بھٹو

ٹی ٹی پی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، وزیرخارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading

 

Loading Comments...