• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی صدر

چین اور نیوزی لینڈ ایک دوسرے کے اہم شراکت دار ہیں، چینی صدر

News Editor by News Editor
دسمبر 22, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ اور نیوزی لینڈ کی گورنر جرنل سینڈی کیرو نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا ۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں نشاندہی کی کہ چین اور نیوزی لینڈ ایک دوسرے کے اہم شراکت دار ہیں۔ گزشتہ 50 سالوں میں جب سے چین اور نیوزی لینڈ نے سفارتی تعلقات قائم کیے ہیں دونوں ممالک کے درمیان مستحکم تعلقات بر قرار ہیں. مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے تعاون سے عوام کو فائدہ ہوا ہے اور ان تعلقات نے علاقائی امن، استحکام اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

صدر شی نے کہا کہ وہ چین اور نیوزی لینڈ کے تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور تاریخ کے تجربے کا جائزہ لینے، اسٹریٹجک مواصلات کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچانے کے لئے چین- نیوزی لینڈ جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی مسلسل ترقی کو فروغ دینے کے لئے گورنر جرنل کیرو کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں ۔

محترمہ کیرو نے کہا کہ نیوزی لینڈ اور چین کے تعلقات نیوزی لینڈ کے اہم ترین دوطرفہ تعلقات میں سے ایک ہیں۔ 50 سال قبل نیوزی لینڈ اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے ، دوطرفہ تعلقات کی ترقی میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ نیوزی لینڈ دونوں ممالک کے مابین تبادلوں کی طویل تاریخ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور دونوں ممالک کے عوام اور دنیا کے فائدے کے لئے بین الممالک تعاون کو فروغ دینے کا منتظر ہے۔

اسی دن وزیر اعظم لی کی چیانگ اور نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم آرڈرن نے مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینچینی صدرشراکت دارنیوزی لینڈ
Previous Post

ڈبلیو ٹی او کے ماہرین کے گروپ کے منصفانہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،چینی وزارت خارجہ

Next Post

جنرل ہسپتال میں بریسٹ کلینک، خواتین کیلئے بہت بڑی نعمت ہے: صوبائی وزیر صحت

News Editor

News Editor

Next Post
صوبائی وزیر صحت

جنرل ہسپتال میں بریسٹ کلینک، خواتین کیلئے بہت بڑی نعمت ہے: صوبائی وزیر صحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7479

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

547
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading